• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Tuesday, March 31, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

مہینے میں ایک بار جاگنگ بڑھاپے میں حافظہ مضبوط بناسکتی ہے

March 9, 2023
in تازہ ترین
مہینے میں ایک بار جاگنگ بڑھاپے میں حافظہ مضبوط بناسکتی ہے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مہینے میں ایک بار بھی جاگنگ کا کیا جانا بڑھاپے میں یاد داشت کی مضبوطی کے لیے کافی ہوتا ہے۔

یونیورسٹی کالج لندن کے سائنس دانوں نے ایک تحقیق میں 1400 افراد کی ورزش کی عادات کا 30 سال کے عرصے تک مطالعہ کیا۔

تحقیق میں جب ہر شخص 69 برس کی عمر کو پہنچا تو ان کی یاد داشت، توجہ، زبان اور زبانی روانی کی آزمائش کے لیے ٹیسٹ لیا گیا۔

وہ افراد جو معتدل سطح پر فعال تھے یعنی ہر مہینے ایک سے چار بار جسمانی سرگرمیوں کا حصہ بنتے تھے، ان کی یاد داشت کی صورت حال کم ورزش کرنے والوں کی نسبت زیادہ بہتر تھی۔

بیڈمنٹن کھیلنا، تیراکی کرنا، فٹنس کے لیے ورزش کرنا، ڈانس کرنا، یوگا کرنا، فٹبال کھیلنا، جاگنگ کرنا یا تیز چلنے جیسی سرگرمیوں کے کم از کم 30 منٹ تک کے دورانیے کو ورزش کے ایک دور کے طور پر شمار کیا گیا۔

تحقیق کے دوران شرکاء نے 36، 43، 53، 60 سے 64 اور 69 برس کی عمروں میں پانچ موقعوں پر ایک سوالنامہ پُر کیا۔

مجموعی طور پر 11 فی صد شرکاء پانچوں مواقع پر جسمانی طور پر فعال نہیں تھے جبکہ 15 فی صد افراد ہر موقعے پر کچھ ورزش کیا کرتے تھے۔گروپ میں اکثریتی افراد کا کہنا تھا کہ وہ مہینے میں کم از کم دو بار ورزش کرتے تھے۔

گزشتہ مطالعوں میں یہ بتایا جا چکا ہے کہ مستقل ورزش کرنے سے ڈیمینشیا کے خطرات میں ایک تہائی کمی آتی ہے۔

Tags: جاگنگصحتیونیورسٹی کالج لندن
Previous Post

واٹس ایپ نے فون کی اسٹوریج بچانے کے لیے فیچر کا اضافہ کردیا

Next Post

پانچ منٹ میں دل کے دورے کی تصدیق کرنے والا کلائی بند آلہ

Related Posts

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق
اہم خبر

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری
اہم خبر

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

March 26, 2026
Next Post
پانچ منٹ میں دل کے دورے کی تصدیق کرنے والا کلائی بند آلہ

پانچ منٹ میں دل کے دورے کی تصدیق کرنے والا کلائی بند آلہ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پاسپورٹس کی فراہمی میں تاخیر کا معاملہ زیرِ بحث  

November 11, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News