• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Monday, March 30, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ ، قومی ٹیم کی آج پریکٹس ، کل پہلا وارم اپ میچ ہو گا

September 27, 2024
in تازہ ترین, کھیل
ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ ، قومی ٹیم کی آج پریکٹس ، کل پہلا وارم اپ میچ ہو گا
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر انتظام  کھیلےجانیوالےویمن ٹی20 ورلڈ کپ کیلئےپاکستانی ٹیم آج دبئی کی آئی سی سی اکیڈمی میں پریکٹس کرے گی جبکہ کل سکاٹ لینڈ کیخلاف  پہلا وارم اپ میچ کھیلے گی ۔ 

آئی سی سی ٹورنامنٹ 3 اکتوبر سے دبئی اور شارجہ میں شیڈول ہے ، قومی ویمن ٹیم 30 ستمبر کو بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے وارم اپ میچ کیلئے میدان میں اترے گی۔سابق کپتان اور ساتواں ورلڈ کپ کھیلنے والی ندا ڈار نے کہا ہے کہ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کی اچھی تیاری کی ہے، ملتان میں جنوبی افریقہ  کے خلاف سیریز سے میگا ایونٹ کی تیاری کا موقع ملا۔

ندا ڈار نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں گرمی ہے جو پاکستان کی کنڈیشن کے مطابق ہے، یہاں کی وکٹیں سپنرز کو مدد کریں گی، کوشش ہو گی کہ ورلڈ کپ میں ٹیم اچھے نتائج دے، ہمارے پاس سعدیہ اقبال، نشرح سندھو جیسی اچھی سپنرز ہیں اور میں خود بھی سپن بولنگ آل راؤنڈر ہوں، ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچز سے بھی تیاری کو مدد ملے گی۔

 فاسٹ بولر ڈیانا بیگ نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ سے قبل فٹنس کیمپ لگا تھا جہاں فٹنس پر اچھا کام ہوا، ملتان میں جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز اچھی رہی جس سے ورلڈ کپ کی تیاری ہوئی، فاسٹ بائولر کوچ جنید خان کے ساتھ فاسٹ بولنگ یونٹ بہتر ہو رہا ہے۔

خیال رہے کہ ویمن ٹی ٹونٹی  ورلڈ کپ 3 اکتوبر سے دبئی اور شارجہ میں کھیلا جائے گا، 10 ٹیموں کے درمیان 23 میچز کھیلے جائیں گے۔

Tags: آئی سی سیپاکستان کرکٹ ٹیمپہلاوارم اپ میچویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
Previous Post

سیاحوں کو متوجہ کرنا معیشت کیلئے سود مند ہو گا: صدرِ مملکت آصف علی زرداری

Next Post

قیمتی پتھروں اور زیورات کی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ

Related Posts

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق
اہم خبر

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری
اہم خبر

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

March 26, 2026
Next Post
قیمتی پتھروں اور زیورات کی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ

قیمتی پتھروں اور زیورات کی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پاسپورٹس کی فراہمی میں تاخیر کا معاملہ زیرِ بحث  

November 11, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News