• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Friday, February 13, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

کراچی میں شدید گرمی کے باعث بادلوں کی تشکیل، آندھی کیساتھ بارش کا امکان

October 11, 2024
in تازہ ترین, موسم
کراچی میں شدید گرمی کے باعث بادلوں کی تشکیل، آندھی کیساتھ بارش کا امکان
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کے شمال اور شمال مشرقی حصے پر گرمی کے باعث بادلوں کی تشکیل ہوئی ہے، جن سے کراچی کے مضافات میں 1 سے 2 گھنٹوں میں آندھی اور بارش کا امکان ہے۔

یہ امکان ظاہر کرتے ہوئے محکمۂ موسمیات کے سائیکلون الرٹ سینٹر نے اعلامیہ جاری کر دیا۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ سپر ہائی وے، ڈی ایچ اے سٹی، سرجانی ٹاؤن میں آندھی اور بارش ہو سکتی ہے، گڈاپ، اسکیم 33، ملیر، بن قاسم میں بھی آندھی اور بارش ہو سکتی ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق جنوب مشرقی بحیرۂ عرب پر موجود ہوا کا کم دباؤ ہے،جو کراچی کے جنوب مشرق میں تقریباً 1000 کلو میٹر پر محیط ہے۔

سازگار موسمیاتی حالات کے باعث آئندہ 2 سے 3 روز کے دوران یہ سسٹم ڈپریشن بن سکتا ہے، یہ سسٹم شمال مغرب کی طرف بڑھے گا۔

محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ پاکستان کے ساحلی علاقے کو اس سسٹم سے کوئی خطرہ نہیں، سائیکلون وارننگ سینٹر کراچی سسٹم کی نگرانی کر رہا ہے۔

اس سے قبل چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے  نیوز سے گفتگو کے دوران پیش گوئی کی تھی کہ کراچی میں آج بھی کہیں کہیں ہلکی بارش اور آندھی چلنے کا امکان ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بارشوں سے کراچی میں درجۂ حرارت پر زیادہ فرق نہیں پڑے گا، آج بھی کراچی میں درجۂ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا تھا کہ کراچی میں 20 اکتوبر کے بعد امکان ہے کہ درجۂ حرارت میں کمی ہو جائے۔

انہوں نے کہا کہ شمالی علاقہ جات میں رات کا درجۂ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں پہنچ گیا ہے۔

سردار سرفراز نے کہا کہ بحیرۂ عرب کے جنوب مشرق میں ہوا کا کم دباؤ بن چکا ہے، آئندہ ایک سے دو روز کے دوران ہوا کا یہ کم دباؤ شدت اختیار کر کے ڈپریشن بن سکتا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سازگار ماحول ملنے پر ڈپریشن سمندری طوفان بن سکتا ہے، مون سون کے بعد بننے والے سمندری طوفانوں کا زیادہ تر رخ عمان کی جانب رہتا ہے، پاکستان کی ساحلی پٹی کو فی الحال اس سسٹم سے کوئی خطرہ نہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی کراچی کے کچھ علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش ہوئی تھی۔

Tags: امکانآندھیچیف میٹرولوجسٹسردار سرفرازکراچیمحکمہ موسمیات
Previous Post

بلاول بھٹو کی نواز شریف سے ملاقات، مجوزہ آئینی ترمیم پر تبادلہ خیال

Next Post

اسرائیل کی بیروت میں وحشیانہ بمباری، مزید 60 افراد شہید،168 زخمی

Related Posts

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت
اہم خبر

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

سونے کی قیمت میں 11 ہزار 700 روپے کا بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح کے قریب

February 7, 2026
لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹریوں میں لگنے والی آگ پر قابو، کولنگ کا عمل جاری
اہم خبر

لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹریوں میں لگنے والی آگ پر قابو، کولنگ کا عمل جاری

February 7, 2026
Next Post
اسرائیل کی بیروت میں وحشیانہ بمباری، مزید 60 افراد شہید،168 زخمی

اسرائیل کی بیروت میں وحشیانہ بمباری، مزید 60 افراد شہید،168 زخمی

تازہ ترین

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

February 11, 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

February 11, 2026
رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

February 11, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

January 30, 2025
فوجی عدالتوں کے ٹرائل اور فیصلوں پر مایوسی ہے، اسد قیصر

December 24, 2024
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا

January 27, 2025
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تاریخی معاہدہ، توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز

July 31, 2025
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

February 11, 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

February 11, 2026
رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

February 11, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

February 11, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News