• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Friday, April 3, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

نئے چیف جسٹس کی تقرری : خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج طلب

October 22, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
نئے چیف جسٹس کی تقرری : خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج طلب
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیدی گئی،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔دوسری جانب پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج شام چار بجے طلب کرلیا گیا۔

مسلم لیگ ن کی طرف سے خواجہ آصف، احسن اقبال، شائستہ پرویز ملک،پیپلزپارٹی کی جانب سے  راجہ پرویز اشرف، نوید قمر، ایم کیو ایم کی طرف سے رعنا انصار کمیٹی میں شامل  ہیں،پی ٹی آئی کی جانب سے بیرسٹرگوہر علی، صاحبزادہ حامد رضاکمیٹی کا حصہ ہیں،سینیٹرز کمیٹی میں فاروق نائیک، اعظم نذیر تارڑ، کامران مرتضیٰ اور علی ظفر شامل ہیں۔

دوسری جانب چیف جسٹس آف پاکستان تقرری کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل چار بجے طلب کرلیا گیا،پہلے مرحلے میں کمیٹی کے چیئرمین کا انتخاب ہوگا،دوسرے مرحلے میں چیف جسٹس کیلئے تین ناموں پر ووٹنگ ہوگی،چیف جسٹس کیلئے جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر اور جسٹس یحییٰ آفریدی کے نام شامل ہیں۔

اس کے علاوہ ایم کیو ایم سے رعنا انصار ، پی ٹی آئی سے بیرسٹر گوہر، صاحبزادہ حامد رضا ، سینیٹر فاروق ایچ نائیک، سینیٹر کامران مرتضیٰ بھی کمیٹی کا حصہ ہیں۔

تحریک انصاف کا پارلیمانی کمیٹی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Tags: آج طلباجلاسپارلیمانیتقرریچیف جسٹسخصوصیکمیٹینئے
Previous Post

صدر مملکت کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

Next Post

نجی کالج میں مبینہ زیادتی کے معاملے پر سوشل میڈیا پر متاثرہ طالبہ کی والدہ ہونے کا دعوی کرنے والی خاتون کون ہیں؟

Related Posts

پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان متوقع
اہم خبر

April 2, 2026
کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، مختلف علاقوں میں ژالہ باری، انتظامیہ الرٹ

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

April 1, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

پنجاب کے سرکاری اسکول ہفتے میں 4 روز کھلیں گے، جمعہ سمیت 3 چھٹیوں کا اعلان

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

March 31, 2026
Next Post
نجی کالج میں مبینہ زیادتی کے معاملے پر سوشل میڈیا پر متاثرہ طالبہ کی والدہ ہونے کا دعوی کرنے والی خاتون کون ہیں؟

نجی کالج میں مبینہ زیادتی کے معاملے پر سوشل میڈیا پر متاثرہ طالبہ کی والدہ ہونے کا دعوی کرنے والی خاتون کون ہیں؟

تازہ ترین

پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان متوقع

پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان متوقع

April 2, 2026
کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، مختلف علاقوں میں ژالہ باری، انتظامیہ الرٹ

کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، مختلف علاقوں میں ژالہ باری، انتظامیہ الرٹ

April 2, 2026
سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

April 1, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

April 1, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان متوقع

پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان متوقع

April 2, 2026
کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، مختلف علاقوں میں ژالہ باری، انتظامیہ الرٹ

کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، مختلف علاقوں میں ژالہ باری، انتظامیہ الرٹ

April 2, 2026
سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

April 1, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

April 1, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان متوقع

پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان متوقع

April 2, 2026
کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، مختلف علاقوں میں ژالہ باری، انتظامیہ الرٹ

کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، مختلف علاقوں میں ژالہ باری، انتظامیہ الرٹ

April 2, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News