• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Friday, February 13, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کے حوالے سے ایف بی آر حکام کا اہم بیان

October 31, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کے حوالے سے ایف بی آر حکام کا اہم بیان
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کے حوالے سے ایف بی آر حکام کا اہم بیان سامنے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے ، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) حکام نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں ہوگی، اب تک 50 لاکھ 10 ہزار سے زائد گوشوارے جمع ہوچکے ہیں۔

حکام کا کہنا تھا کہ انکم ٹیکس گوشواروں سے 125 ارب سے زائد کی رقم جمع ہوچکی ہے، گوشوارے آج رات 12 بجے تک جمع کیے جاسکتے ہیں۔

ایف بی آر نے کہا کہ یکم نومبر سے گوشوارے جمع کرانے والے لیٹ فائلر یا نان فائلر بن جائیں گے، لیٹ فائلرز پر گاڑی اور پراپرٹی خریدنے پر دگنا ٹیکس ہوگا۔

حکام کا مزید کہنا تھا کہ ماہانہ 50 ہزار آمدن والوں کے لیے انکم ٹیکس کا گوشوارہ جمع کرانا لازمی ہے، ماہانہ 50 ہزار آمدن پر گوشوارہ جمع نہ کرانے والا نان فائلر یا لیٹ فائلر قرار دیا جائے گا۔

حکام نے بتایا کہ نان فائلرز کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کی جائے گی، موبائل فون سم بلاک کی جائیں گی، ساتھ ہی بجلی اور گیس کے بل منقطع کیے جائیں گے۔

Tags: انکم ٹیکسایف بی آرتاریخگوشوارے
Previous Post

سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر، ماہانہ رینٹل سیلنگ میں اضافے کا پلان تیار

Next Post

لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی ہوگی، ترجمان دفتر خارجہ

Related Posts

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت
اہم خبر

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

سونے کی قیمت میں 11 ہزار 700 روپے کا بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح کے قریب

February 7, 2026
لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹریوں میں لگنے والی آگ پر قابو، کولنگ کا عمل جاری
اہم خبر

لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹریوں میں لگنے والی آگ پر قابو، کولنگ کا عمل جاری

February 7, 2026
Next Post
لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی ہوگی، ترجمان دفتر خارجہ

لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی ہوگی، ترجمان دفتر خارجہ

تازہ ترین

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

February 11, 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

February 11, 2026
رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

February 11, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

January 30, 2025
فوجی عدالتوں کے ٹرائل اور فیصلوں پر مایوسی ہے، اسد قیصر

December 24, 2024
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا

January 27, 2025
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تاریخی معاہدہ، توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز

July 31, 2025
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

February 11, 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

February 11, 2026
رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

February 11, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

February 11, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News