• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Monday, March 30, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

امریکی صدارتی انتخابات: ڈونلڈ ٹرمپ ایک بارپھر صدر منتخب

November 6, 2024
in تازہ ترین, دنیا
امریکی صدارتی انتخابات: ڈونلڈ ٹرمپ ایک بارپھر صدر منتخب
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن: امریکا میں صدارتی انتخاب کے دوران تمام 50 ریاستوں میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے قریب ہے۔ اب تک سامنے آنے والے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے الیکٹورل ووٹوں کی تعداد 277 ہوگئی، انہوں نے 7 میں سے 4 سوئنگ اسٹیٹس میں فتح حاصل کی جس کے بعد ڈونلڈ ٹر مپ دوسری بار امریکا کے نئے صدرمنتخب ہوگئے ہیں‘ٹرمپ پہلے صدر ہیں جوایک الیکشن ہارکردوسرا جیت گئے جبکہ ان کی مخالف امیدوار کملا ہیرس 226الیکٹورل ووٹ حاصل کئے۔

اب تک کے نتائج کے مطابق اب تک کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ 277الیکٹورل ووٹ کے ساتھ کامیابی حاصل کر لی جبکہ کسی کو بھی صدر منتخب ہونے کیلئے 270الیکٹورل ووٹوں کی ضرورت ہوتی ہی جبکہ کمالا ہیرس دو سو چھبیس ووٹ کیساتھ پیچھے ہیں۔

علاوہ ازیں چالیس الیکٹورل ووٹ والی ریاست ٹیکساس سے ڈونلڈ ٹرمپ جیت گئے۔ ریاست اوریگن سے کمالا ہیرس جیت گئیں جہاں کے آٹھ الیکٹورل ووٹس ہیں۔

ایوان نمائندگان میں بھی ایک سو اکاسی نشستوں کے ساتھ ری پبلکن کا پلڑا بھاری ہے۔ ڈٰیموکریٹس ایک سو سینتالیس نشستیں حاصل کرسکی جبکہ چار سو پینتیس رکنی ایوان نمائندگان میں اکثریت کیلییدو سو اٹھارہ نشستوں کی ضرورت ہے۔ری پبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سوئنگ اسٹیٹس نارتھ کیرولائنا، جارجیا، ٹیکساس، الاباما، آرکنساس، فلوریڈا، ایڈااہو، آئیوا، لوزیانا، میسی سیپی، میزوری، مونٹانا، نیبراسکا، نارتھ ڈکوٹا، ساؤتھ ڈکوٹا، اوکلوہاما، اوہائیو، نیبراسکا، سائوتھ کیرولینا، ٹیننسی، یوٹا، ویسٹ ورجینیا اور ویومنگ میں کامیاب رہے۔

ڈیموکریٹ امیدوار کاملا ہیرس نے واشنگٹن، نیویارک، کیلے فورنیا، کنیکٹی کٹ، کولوراڈو، ڈیلاویئر، الی نوائس، میری لینڈ، نیو جرسی، نیو میکسیکو، ہوائی، اوریگان، ورمونٹ، رہوڈ آئی لینڈ، مین اور کولمبیا سے میدان مارلیا۔علاوہ ازین ایگزٹ پول کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو 16 اور کملا ہیرس کو 12 ریاستوں میں سبقت حاصل ہے۔ ٹرمپ ٹیکساس، کینٹنکی، انڈیانا، ویسٹ ورجینیا، ٹینیسی، میزوری، الاباما، اوکلاہوما، فلوریڈا اور ساوتھ کیرولائنا میں جیت گئے۔

ایگزٹ پول کے مطابق نیویارک، ورمونٹ، میساچوسٹس، میری لینڈ، نیوجرسی اور واشنگٹن ڈی سی میں کمالاہیرس نے میدان مارلیا۔ایگزٹ پول کے مطابق ٹرمپ کی فتح کے امکانات تیرانوے اعشاریہ چار فیصد ہوگئے جبکہ کمالا ہیرس کی جیت کے امکانات صرف سات اعشاریہ چار فیصد رہ گئے۔پول کے مطابق سوئنگ ریاستوں میں بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے امکانات ہیں، پینسلوینیا میں ٹرمپ کی جیت کا پچاسی فیصد امکان ہے، سوئنگ ریاست جارجیا میں بھی ڈونلڈ ٹرمپ فتح کے قریب پہنچ گئے۔

کسی بھی امیدوار کو صدر بننے کے لیے دو سو چھہتر الیکٹورل ووٹ درکار ہے۔کمالا ہیرس نے مشی گن میں اپنا ووٹ بذریعہ ای میل کاسٹ کردیا، ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی فلوریڈا میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔امریکی صدارتی انتخابات کے دوران امن و امان برقرار رکھنے اور الیکشن عملے پر تشدد کے خدشات سے نمٹنے کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتطامایت کیے گئے ہیں۔امریکی ریاست اوریگان، واشنگٹن اور نیواڈا میں نیشنل گارڈز کو فعال کردیا گیا جبکہ خطرات کے پیش نظر نظر ایف بی آئی کی جانب سے بھی کمانڈ پوسٹ قائم کردی گئی۔

امریکی ریاست ایری زونا، مشی گن اور نیواڈا سمیت 19 ریاستوں میں 2020 سے الیکشن سیکیورٹی قوانین نافذ ہیں، 7 سوئنگ ریاستوں میں ووٹرز کے اعتماد، سیکیورٹی اور شفاف الیکشن کے لیے حکام بھی پرعزم دکھائی دیتے ہیں۔

Tags: امریکیڈونلڈ ٹرمپصدارتی انتخاباتصدر منتخب
Previous Post

 پاکستان تحریک انصاف  نے جعمیت علماء اسلام  سے رابطہ کرکے اہم ملاقات طے کرلی

Next Post

وزیراعظم شہباز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابات جیتنے پر مبارکباد، مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار

Related Posts

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق
اہم خبر

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری
اہم خبر

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

March 26, 2026
Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابات جیتنے پر مبارکباد، مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابات جیتنے پر مبارکباد، مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پاسپورٹس کی فراہمی میں تاخیر کا معاملہ زیرِ بحث  

November 11, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News