• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Tuesday, March 31, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور

November 28, 2024
in تازہ ترین, کاروبار
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، انڈیکس نے ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر لیا۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس ایک ہزار 77 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 346 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس نے تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ کی سطح عبور کی ہے۔

واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے کو ملی تھی اور پھر 100 انڈیکس 99 ہزار کی حد عبور کر گیا تھا۔

ایک موقع پر کاروبار کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 1642 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ 99 ہزار 820 پوائنٹس تک پہنچ گیا تھا تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 99 ہزار 269 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز 29 ارب 73 کروڑ 84 لاکھ 49 ہزار 629 روپے مالیت کے 49 کروڑ 57 لاکھ 92 ہزار 767 شیئرز کا لین دین ہوا تھا۔

Tags: ایک لاکھ پوائنٹسپاکستان سٹاک ایکسچینجسنگ میلعبورنئی تاریخ رقم
Previous Post

اللہ نے چاہا تو چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی :محسن نقوی

Next Post

کرم میں جنگ بندی کا سلسلہ معاہدے کے باوجودوقفے وقفے سے جاری  

Related Posts

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا
اہم خبر

March 31, 2026
اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
Next Post
کرم میں جنگ بندی کا سلسلہ معاہدے کے باوجودوقفے وقفے سے جاری  

کرم میں جنگ بندی کا سلسلہ معاہدے کے باوجودوقفے وقفے سے جاری  

تازہ ترین

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

March 31, 2026
اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

March 31, 2026
پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پاسپورٹس کی فراہمی میں تاخیر کا معاملہ زیرِ بحث  

November 11, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

March 31, 2026
اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

March 31, 2026
پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

March 31, 2026
اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

March 31, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News