• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Wednesday, April 1, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش کو ناکام بنا دیں گی، آرمی چیف

December 3, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش کو ناکام بنا دیں گی، آرمی چیف
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش ناکام بنا دیں گی۔

پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے نارووال اور سیالکوٹ میں ٹریننگ فیلڈ کا دورہ کیا، آرمی چیف کی آمد پر کور کمانڈر گوجرانوالہ اور آئی جی ٹریننگ نے استقبال کیا، آرمی چیف کو مشق کے حوالے سے جامع بریفنگ دی گئی.

آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا کہ آرمی چیف نے مشقوں میں شریک فوجی دستوں کے ساتھ دن گزارا اور جوانوں کے تربیتی معیار، پیشہ وارانہ تیاریوں اور بلند جذبے کو سراہا، آرمی چیف نے مشقوں کا معائنہ کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے دشمن کے کسی بھی حملہ سے نمٹنے کے لیے مسلسل تیار رہنے کی اہمیت کو اجاگر کیا،  مشق کا مقصد پیشہ ورانہ مہارتوں اور جنگی حکمت عملیوں کو نکھارنا تھا۔

مشق کے دوران آرمر، انفنٹری، آرٹلری، ایئر ڈیفنس، اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل یونٹس نے مشترکہ فائر کا مظاہرہ کیا.

اس موقع پر جوانوں سے گفتگو کرتے ہوئےآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ افواج قوم کی حمایت سے ملکی دفاع اور سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش کو ناکام بنا دیں گی، مسلح افواج تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

Tags: قوم - حمایت - افواج - ملک - کیخلاف - سازش - ناکام - آرمی چیف
Previous Post

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 3 ہزار کی حد عبور کر لی

Next Post

بلوچستان: ضلع دکی میں ژالہ باری کا 42 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

Related Posts

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان
اہم خبر

April 1, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

پنجاب کے سرکاری اسکول ہفتے میں 4 روز کھلیں گے، جمعہ سمیت 3 چھٹیوں کا اعلان

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

March 31, 2026
اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
Next Post
بلوچستان: ضلع دکی میں ژالہ باری کا 42 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بلوچستان: ضلع دکی میں ژالہ باری کا 42 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

تازہ ترین

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

April 1, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

April 1, 2026
پنجاب کے سرکاری اسکول ہفتے میں 4 روز کھلیں گے، جمعہ سمیت 3 چھٹیوں کا اعلان

پنجاب کے سرکاری اسکول ہفتے میں 4 روز کھلیں گے، جمعہ سمیت 3 چھٹیوں کا اعلان

April 1, 2026
سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

March 31, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پاسپورٹس کی فراہمی میں تاخیر کا معاملہ زیرِ بحث  

November 11, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

April 1, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

April 1, 2026
پنجاب کے سرکاری اسکول ہفتے میں 4 روز کھلیں گے، جمعہ سمیت 3 چھٹیوں کا اعلان

پنجاب کے سرکاری اسکول ہفتے میں 4 روز کھلیں گے، جمعہ سمیت 3 چھٹیوں کا اعلان

April 1, 2026
سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

March 31, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

April 1, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

April 1, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News