• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Wednesday, April 1, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

بٹ کوائن کی قیمت تاریخ میں پہلی بار 1 لاکھ امریکی ڈالرز سے متجاوز

December 5, 2024
in تازہ ترین, کاروبار
بٹ کوائن کی قیمت تاریخ میں پہلی بار 1 لاکھ امریکی ڈالرز سے متجاوز
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بٹ کوائن کی قیمت میں تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک لاکھ ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔

پاکستانی روپے میں ایک بٹ کوائن کی قیمت دو کروڑ 80 لاکھ روپے سے زائد ہو گئی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کے بعد بٹ کو ائن کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

اس سال بٹ کوائن کی قدر دوگنا سے بھی زیادہ ہو گئی ہے اور ٹرمپ کی انتخابی کامیابی کے بعد چار ہفتوں میں اس کی قیمت میں تقریبا 45 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

بٹ کوائن کو جب 2009 میں متعارف کرایا گیا تو اس وقت اس کی قیمت صفر تھی، 26 اکتوبر 2010 کو اس کی قیمت 0.10 ڈالر سے بڑھ کر 0.20 ڈالر ہو گئی۔ سال ختم ہونے سے پہلے، یہ 0.30 تک پہنچ گیا تھا۔

 سال 2011 میں بن کوائن ایک ڈالر سے بڑھنا شروع ہوا، 8 جون، 2011 کو 29.60 کی بلند ترین سطح پر پہنچا۔ لیکن اس دوران کرپٹو کرنسی مارکیٹوں میں تیزی سے کساد ہوئی، اور بٹ کو ائن کی قدر گر گئی، جس سے سال کے اختتام پر بٹ کوائن کی قیمت تقریبا 5.2 ڈالر تھی۔

سال 2024 ء کے شروع میں فنڈ کی منظوری کے بعد بٹ کوا ئن کی قدر تیزی سے بڑھی، فروری کے آخر اور مارچ کے اوائل میں بٹ کوائن نے ایک بار پھر ساٹھ ہزار ڈالر کا ہندسہ عبور کیا، چھ مارچ کو بٹ کوا ئن کی قیمت 69210 ڈالر پر پہنچ گئی، آٹھ مارچ کو قیمت مزید بڑھتے ہوئے 70184 کی بلند ترین سطح پر پہنچی۔

نومبر 7-2024 کو بٹ کو ائن کی قدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ صدر منتخب ہونے کے بعد 76999 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچی اور 75820 کی سطح پر بند ہوئی، دس نومبر کو بٹ کوائن نے ایک اور سنگ میل عبور کیا، اس دن بٹ کوائن نے 80000 کی حد عبور کر لی۔

نومبر13 کی صبح بٹ کوائن نے 91000 ڈالر کی حد عبور کی، آنے والے دنوں میں مارکیٹ میں مزید تیزی آئی اور 22 نومبر 2024ء کو بٹ کو ائن کی قدر 99555 ڈالر کی ناقابل یقین بلند ترین سطح پر پہنچی۔

اس طرح بٹ کوائن کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، ماہرین پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور بٹ کوا ئن کی قدر میں موازنہ کر رہے تھے اور کہنا تھا کہ ایک لاکھ کی حد پہلے کون عبور کرے گا، اس طرح پاکستان اسٹاک ایکسچنج بٹ کوائن پر بازی لے گیا، پانچ دسمبر کو بٹ کو ائن کی قدر 101170.6 ڈالر کی سطح سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔

Tags: 1 لاکھامریکی ڈالرزبٹ کوائنتاریخقیمتمتجاوز
Previous Post

جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

Next Post

سائپرس کی شہریت کا خواب حقیقت بنائیں: سرمایہ کاری کے ذریعے یورپی یونین کی شہریت حاصل کریں

Related Posts

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا
اہم خبر

March 31, 2026
اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
Next Post
سائپرس کی شہریت کا خواب حقیقت بنائیں: سرمایہ کاری کے ذریعے یورپی یونین کی شہریت حاصل کریں

سائپرس کی شہریت کا خواب حقیقت بنائیں: سرمایہ کاری کے ذریعے یورپی یونین کی شہریت حاصل کریں

تازہ ترین

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

March 31, 2026
اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

March 31, 2026
پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پاسپورٹس کی فراہمی میں تاخیر کا معاملہ زیرِ بحث  

November 11, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

March 31, 2026
اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

March 31, 2026
پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

March 31, 2026
اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

March 31, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News