• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Friday, February 13, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

محبت کی نرالی کہانی،50 سال پہلے طلاق لینے والے جوڑے کی دوبارہ شادی

December 10, 2024
in تازہ ترین, دنیا
محبت کی نرالی کہانی،50 سال پہلے طلاق لینے والے جوڑے کی دوبارہ شادی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن :امریکی ریاست پنسلوانیا کی لینکاسٹر کاؤنٹی  کے ایک جوڑے نے طلاق کے لگ بھگ 50 سال بعد دوبارہ شادی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نیوز کے مطابق 89 سالہ فے گیبل اور 94 سالہ رابرٹ وینرچ  کی 1975 میں طلاق ہوئی تھی۔ شادی کی تقریب ڈینور میں ہورہی ہے جس میں ان کے  14 پڑپوتے اور پڑپوتیاں بھی شریک ہیں۔ ان کی سب سے چھوٹی بیٹی کیرول سمتھ نے لینکاسٹر آن لائن کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا “یہ دونوں ایسے ہیں جیسے دو نوجوان محبت میں مبتلا ہوں۔ وہ سب کچھ ساتھ کرتے ہیں۔

فے گیبل اور رابرٹ وینرچ کی کہانی 1950 کی دہائی کے اوائل میں اس وقت شروع ہوئی جب دونوں خاندان کے ذریعے ملے۔ رابرٹ فے کے بڑے بھائی کے بہترین دوست تھے۔ فے یاد کرتی ہیں کہ ایک بار رابرٹ نے ان کے بھائیوں سے کہا تھا کہ وہ ایک دن فے سے شادی کریں گے۔ یہ بات ایک جذباتی رومانوی تعلق کا آغاز ثابت ہوئی، جو بعد میں شادی اور زندگی بھر کی رفاقت میں بدل گئی ۔

ابتدائی سالوں کی خوشیوں کے باوجود، فے اور رابرٹ نے 1975 میں طلاق لے لی۔ اس کے بعد، دونوں نے اپنی زندگی میں آگے بڑھتے ہوئے نئی شادیاں کیں اور کئی دہائیاں اپنے ساتھیوں کے ساتھ گزاریں، یہاں تک کہ ان کے شریک حیات دنیا سے رخصت ہو گئے۔
اس دوران، فے اور رابرٹ کے تعلقات خوشگوار رہے اور وہ اکثر خاندانی تقریبات میں ایک ساتھ شرکت کرتے رہے، جو ان کی دوبارہ قربت کی بنیاد بنا۔

اپنی زندگی کے آخری برسوں میں، فے اور رابرٹ نے اپنی ماضی کی زندگی اور رشتوں پر غور کیا۔ کیرول نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ ان کے والد فے کے بارے میں جذباتی تھے: “وہ میری زندگی کی پہلی محبت تھیں۔ میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ وہ دوبارہ میری زندگی میں آئیں گی۔ اور اب جب کہ وہ دوبارہ میرے ساتھ ہیں، میں کوئی وقت ضائع نہیں کر رہا۔”

Tags: 50 سال بعدجوڑےدوبارہ شادیرابرٹ وینرچطلاقفے گیبل
Previous Post

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا کہنے والے اپنی اوقات میں رہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

Next Post

وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکہ کی قائمقام سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات

Related Posts

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت
اہم خبر

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

سونے کی قیمت میں 11 ہزار 700 روپے کا بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح کے قریب

February 7, 2026
لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹریوں میں لگنے والی آگ پر قابو، کولنگ کا عمل جاری
اہم خبر

لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹریوں میں لگنے والی آگ پر قابو، کولنگ کا عمل جاری

February 7, 2026
Next Post
وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکہ کی قائمقام سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات

وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکہ کی قائمقام سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات

تازہ ترین

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

February 11, 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

February 11, 2026
رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

February 11, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

January 30, 2025
فوجی عدالتوں کے ٹرائل اور فیصلوں پر مایوسی ہے، اسد قیصر

December 24, 2024
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا

January 27, 2025
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تاریخی معاہدہ، توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز

July 31, 2025
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

February 11, 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

February 11, 2026
رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

February 11, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

February 11, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News