• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Thursday, April 2, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

مذاکرات سے نکلنا کچھ نہیں کیونکہ قبر ایک اور بندے دو ہیں، شیخ رشید

December 16, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
مذاکرات سے نکلنا کچھ نہیں کیونکہ قبر ایک اور بندے دو ہیں، شیخ رشید
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے ایک کمیٹی بنائی ہے لیکن ان مذاکرات سے نکلنا کچھ نہیں ہے۔

راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اچھی بات ہے پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے ایک کمیٹی بنائی ہے لیکن ان مذاکرات سے نکلنا کچھ نہیں ہے کیونکہ قبر ایک اور بندے دو ہیں، ایک نے اندر جانا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات بہت اچھی چیز ہے، دنیا میں جنگ کے بعد بھی مذاکرات ہوتے ہیں، اگر مذاکرات سے کچھ نہ نکلا تو پھر جوڈو کراٹے اور بنکاک کے شعلے ہیں۔

شیخ رشید نے کہا کہ 26 تاریخ ایک خوفناک، دہشت ناک، ظلم و ستم کا دن تھا، اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے لمبی ملاقات ہوئی، باہر آکر میں نے کہا کہ بات چیت کو مختصر ہی رکھوں تو بہتر ہے، سابق وزیر اعظم نے مجھ سے کہا کہ میں اور آپ ایک ہیں، ہمارا ایک اور ایک دو نہیں 11 ہوتا ہے، ہمارا 11 نمبر بہتری کا نمبر ہے۔

انہوں نے کہا کہ بہتری کے حالات نکلنے چاہئیں، حالات سیاسی طور پر عدم استحکام کا شکار ہیں،پہلے ہی کہا تھا کہ 30 دسمبر تک عدم استحکام ہو گا، خونی 26 نومبر گزری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں ابھی دورہ سعودی عرب سے آیا ہوں، ملنے والا ہر بندہ کہتا ہے کہ خدا پاکستان کو محفوظ رکھے۔شیخ رشید نے کہا کہ میں مذاکرات کا حامی تھا اور حامی ہوں، میرا صرف ایک آدمی سے تعلق ہے اور وہ بانی پی ٹی آئی ہے، میں باقی کسی کو نہیں جانتا۔

Tags: انسداد دہشتگردیراولپنڈیسعودی عربشیخ رشیدعدالتعمران خانعوامی مسلم لیگ
Previous Post

ویمنز انڈر19ایشیا کپ ،پاکستان پہلا میچ کل بھارت کیخلاف کھیلے گا

Next Post

کشتی حادثہ، یونان میں وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستانی سفارتخانے میں خصوصی سیل قائم

Related Posts

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان
اہم خبر

April 1, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

پنجاب کے سرکاری اسکول ہفتے میں 4 روز کھلیں گے، جمعہ سمیت 3 چھٹیوں کا اعلان

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

March 31, 2026
اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
Next Post
کشتی حادثہ، یونان میں وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستانی سفارتخانے میں خصوصی سیل قائم

کشتی حادثہ، یونان میں وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستانی سفارتخانے میں خصوصی سیل قائم

تازہ ترین

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

April 1, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

April 1, 2026
پنجاب کے سرکاری اسکول ہفتے میں 4 روز کھلیں گے، جمعہ سمیت 3 چھٹیوں کا اعلان

پنجاب کے سرکاری اسکول ہفتے میں 4 روز کھلیں گے، جمعہ سمیت 3 چھٹیوں کا اعلان

April 1, 2026
سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

March 31, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

April 1, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

April 1, 2026
پنجاب کے سرکاری اسکول ہفتے میں 4 روز کھلیں گے، جمعہ سمیت 3 چھٹیوں کا اعلان

پنجاب کے سرکاری اسکول ہفتے میں 4 روز کھلیں گے، جمعہ سمیت 3 چھٹیوں کا اعلان

April 1, 2026
سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

March 31, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

April 1, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

April 1, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News