• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Monday, February 16, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

ڈونلڈ ٹرمپ آج 47ویں امریکی صدر کا حلف اٹھائیں گے

January 20, 2025
in تازہ ترین, دنیا
ڈونلڈ ٹرمپ آج 47ویں امریکی صدر کا حلف اٹھائیں گے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن ڈی سی میں آج ریپبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ 47ویں صدر کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے یہ تاریخی تقریب امریکی آئین کے تحت منعقد کی جا رہی ہے جس میں چیف جسٹس جان رابرٹس ڈونلڈ ٹرمپ سے صدارتی حلف لیں گے .

روایت کے مطابق تقریب کیپیٹل ہل کے باہر منعقد ہوگی تاہم سرد موسم اور سخت سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بعض سرگرمیاں اندرونی مقامات پر بھی انجام دی جا سکتی ہیں یہ تقریب ہر چار سال بعد نئے صدر کی مدت کے آغاز کے لیے منعقد ہوتی ہے چونکہ اس سال 20 جنوری اتوار کو آیا اس لیے آئینی روایت کے تحت حلف برداری آج پیر کو انجام دی جائے گی.

تقریب میں سبکدوش ہونے والے صدر جو بائیڈن سابق امریکی صدور بل کلنٹن، جارج ڈبلیو بش، اور براک اوباما اپنی بیویوں کے ہمراہ شریک ہوں گے تاہم سابق خاتون اول مشیل اوباما اس تقریب میں شرکت نہیں کریں گی.

بین الاقوامی شرکت کے حوالے سے پاکستان سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا ہے جبکہ امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ بھی تقریب میں شرکت کریں گے اس کے علاوہ پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین سید جاوید انور جنہوں نے ٹرمپ کی انتخابی مہم میں مالی معاونت فراہم کی تھی وہ بھی تقریب میں مدعو ہیں.

ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ سنبھالنے کے پہلے دن اہم فیصلوں کا اعلان کیا ہے  جس میں جلاوطنی کے بڑے پروگرام کا آغاز تیل کی کھدائی میں اضافہ اور 6 جنوری 2021 کے کیپیٹل ہاؤس فسادات میں ملوث افراد کے لیے عام معافی شامل ہیں تقریب کے بعد کیپیٹل ون ایرینا میں میک امریکہ گریٹ اگین وکٹری ریلی کا انعقاد ہوگا جہاں ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حامیوں سے خطاب کریں گے مزید برآں تقریب کے فوراً بعد امریکی حکام جاپان، بھارت، اور آسٹریلیا کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ایک اہم ملاقات کریں گے جس کا مقصد چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنا ہے .

یہ تقریب 2020 کے انتخابات کے بعد غیرمعمولی اہمیت رکھتی ہے کیونکہ اُس وقت ڈونلڈ ٹرمپ نے جو بائیڈن کی حلف برداری میں شرکت سے انکار کر دیا تھا لیکن  اس بار جو بائیڈن کی موجودگی تقریب کو مزید دلچسپ بنائے گی اسکے علاوہ سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں جس میں  نیشنل گارڈز، سیکرٹ سروس، اور ڈرونز کی مدد سے تقریب کی مکمل نگرانی کی جاے گی تاکہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچا جا سکے.

ڈونلڈ ٹرمپ کی یہ حلف برداری امریکہ کی تاریخ میں ایک منفرد حیثیت رکھتی ہے کیونکہ وہ پہلے صدر ہیں جو ایک مدت کے بعد دوبارہ اقتدار میں آئے ہیں یہ تقریب نہ صرف امریکی عوام بلکہ دنیا بھر کے لیے سیاسی اور سفارتی لحاظ سے انتہائی اہمیت کی حامل ہے.

Previous Post

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عباس کی چھوٹی بہن انتقال کر گئیں

Next Post

کراچی میں کورونا پھیلنے کی خبر غلط ہے: صوبائی وزیر صحت سندھ

Related Posts

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت
اہم خبر

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

سونے کی قیمت میں 11 ہزار 700 روپے کا بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح کے قریب

February 7, 2026
لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹریوں میں لگنے والی آگ پر قابو، کولنگ کا عمل جاری
اہم خبر

لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹریوں میں لگنے والی آگ پر قابو، کولنگ کا عمل جاری

February 7, 2026
Next Post
کراچی میں کورونا پھیلنے کی خبر غلط ہے: صوبائی وزیر صحت سندھ

کراچی میں کورونا پھیلنے کی خبر غلط ہے: صوبائی وزیر صحت سندھ

تازہ ترین

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

February 11, 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

February 11, 2026
رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

February 11, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

January 30, 2025
فوجی عدالتوں کے ٹرائل اور فیصلوں پر مایوسی ہے، اسد قیصر

December 24, 2024
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا

January 27, 2025
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تاریخی معاہدہ، توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز

July 31, 2025
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

February 11, 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

February 11, 2026
رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

February 11, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

February 11, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News