• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Tuesday, April 7, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

ویسٹ انڈین سپنر جومیل واریکن کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں نیا ریکارڈ

January 27, 2025
in تازہ ترین, کھیل
ویسٹ انڈین سپنر جومیل واریکن کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں نیا ریکارڈ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ویسٹ انڈیز کے سپنر جومیل واریکن نے ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف اسکی سرزمین پر زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

سپنر جومیل واریکن کی شاندر بولنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز 35 سال بعد پاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دینے میں کامیاب ہوا ہے، اس سے قبل ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے 1990 میں قومی ٹٰیم کو پاکستان میں شکست دی تھی۔

کرکٹ ویب سائٹ کے اعداد و شمار کے مطابق جومیل واریکن نے بحیثیت سپنر دو میچز کی 4 اننگز کے دوران پاکستان کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر 19 وکٹیں اپنے نام کیں،جومیل واریکن نے پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 32 رنز کے عوض 7وکٹیں لی تھیں۔

اس سے قبل، نیوزی لینڈ کے سپنر ایش سودھی نے 2023 میں پاکستانی سرزمین پر 13 وکٹیں حاصل کی تھیں، دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز بے نتیجہ رہی تھی۔

Previous Post

پاکستان آنے کے لیے بےتاب راکھی ساونت کی مزاحیہ ویڈیو منظرِ عام پر

Next Post

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا

Related Posts

اسکول وین کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم، سندھ حکومت کی ہدایت جاری
اہم خبر

April 7, 2026
کراچی سمیت سندھ میں بارش کا امکان نہیں، 10 اپریل سے گرمی میں اضافے کی پیشگوئی

ایران کا دعویٰ، متحدہ عرب امارات میں حملے میں 25 امریکی فوجی ہلاک و زخمی

پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل نظام نافذ کرنے کا فیصلہ، شہریوں کیلئے ایندھن کا کوٹہ مقرر ہوگا

پنجاب میں کفایت شعاری کے سخت اقدامات نافذ، مارکیٹس 8 بجے اور ریسٹورنٹس 10 بجے بند ہوں گے

پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان متوقع

April 2, 2026
Next Post
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا

تازہ ترین

اسکول وین کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم، سندھ حکومت کی ہدایت جاری

اسکول وین کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم، سندھ حکومت کی ہدایت جاری

April 7, 2026
کراچی سمیت سندھ میں بارش کا امکان نہیں، 10 اپریل سے گرمی میں اضافے کی پیشگوئی

کراچی سمیت سندھ میں بارش کا امکان نہیں، 10 اپریل سے گرمی میں اضافے کی پیشگوئی

April 7, 2026
ایران کا دعویٰ، متحدہ عرب امارات میں حملے میں 25 امریکی فوجی ہلاک و زخمی

ایران کا دعویٰ، متحدہ عرب امارات میں حملے میں 25 امریکی فوجی ہلاک و زخمی

April 7, 2026
پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل نظام نافذ کرنے کا فیصلہ، شہریوں کیلئے ایندھن کا کوٹہ مقرر ہوگا

پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل نظام نافذ کرنے کا فیصلہ، شہریوں کیلئے ایندھن کا کوٹہ مقرر ہوگا

April 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

اسکول وین کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم، سندھ حکومت کی ہدایت جاری

اسکول وین کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم، سندھ حکومت کی ہدایت جاری

April 7, 2026
کراچی سمیت سندھ میں بارش کا امکان نہیں، 10 اپریل سے گرمی میں اضافے کی پیشگوئی

کراچی سمیت سندھ میں بارش کا امکان نہیں، 10 اپریل سے گرمی میں اضافے کی پیشگوئی

April 7, 2026
ایران کا دعویٰ، متحدہ عرب امارات میں حملے میں 25 امریکی فوجی ہلاک و زخمی

ایران کا دعویٰ، متحدہ عرب امارات میں حملے میں 25 امریکی فوجی ہلاک و زخمی

April 7, 2026
پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل نظام نافذ کرنے کا فیصلہ، شہریوں کیلئے ایندھن کا کوٹہ مقرر ہوگا

پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل نظام نافذ کرنے کا فیصلہ، شہریوں کیلئے ایندھن کا کوٹہ مقرر ہوگا

April 7, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

اسکول وین کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم، سندھ حکومت کی ہدایت جاری

اسکول وین کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم، سندھ حکومت کی ہدایت جاری

April 7, 2026
کراچی سمیت سندھ میں بارش کا امکان نہیں، 10 اپریل سے گرمی میں اضافے کی پیشگوئی

کراچی سمیت سندھ میں بارش کا امکان نہیں، 10 اپریل سے گرمی میں اضافے کی پیشگوئی

April 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News