• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Tuesday, April 7, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

بی بی ایل فائنل,مچل اوون کی شاندار بیٹنگ،ہوبارٹ ہریکینز نے ٹائٹل جیت لیا

January 28, 2025
in تازہ ترین, کھیل
بی بی ایل فائنل,مچل اوون کی شاندار بیٹنگ،ہوبارٹ ہریکینز  نے ٹائٹل جیت لیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 مچل اوون کی دھوواں دار اننگز کی بدولت ہوبارٹ ہریکینز نے سڈنی تھنڈر کو شکست دے کر پہلی بار بگ بیش لیگ ( بی بی ایل ) کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ مچل اوون نے 42 گیندوں پر 108 رنز کی برق رفتار اننگ کھیلی۔

تفصیلات کے مطابق پیر کے روز کھیلے جانیوالے آسٹریلوی ٹی 20 لیگ بگ بیش ( بی بی ایل ) کے فائنل میں ہوبارٹ ہریکینز نے سڈنی تھنڈر کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی بار ایونٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔

سڈنی تھنڈر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے تھے جبکہ جیسن سنگھا 67 اور کپتان ڈیوڈ وارنر 48 رنز  بنائے۔ٹارگٹ کے جواب میں ہوبارٹ ہریکینز نے 14.1 اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنا کر مطلوبہ ہدف حاصل کرلیا اور پہلی بار ایونٹ کی ٹرافی بھی اپنے نام کرلی۔

بی بی ایل فائنل کی فاتح ٹیم کے بیٹسمین مچل اوون نے 42 گیندوں پر 108 رنز کی تیز رفتار اننگ کھیل کر اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔ان کی بہترین اننگ میں 6 چوکے اور 11 چھکے شامل تھے۔ اس عمدہ کارکردگی پر مچل اوون کو مین آف دی میں کے انعام کا حقدار قرار دیا گیا.

Previous Post

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا

Next Post

چینی کی قیمت میں فی کلو 5 روپے اضافہ

Related Posts

اسکول وین کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم، سندھ حکومت کی ہدایت جاری
اہم خبر

April 7, 2026
کراچی سمیت سندھ میں بارش کا امکان نہیں، 10 اپریل سے گرمی میں اضافے کی پیشگوئی

ایران کا دعویٰ، متحدہ عرب امارات میں حملے میں 25 امریکی فوجی ہلاک و زخمی

پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل نظام نافذ کرنے کا فیصلہ، شہریوں کیلئے ایندھن کا کوٹہ مقرر ہوگا

پنجاب میں کفایت شعاری کے سخت اقدامات نافذ، مارکیٹس 8 بجے اور ریسٹورنٹس 10 بجے بند ہوں گے

پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان متوقع

April 2, 2026
Next Post
چینی کی قیمت میں فی کلو 5 روپے اضافہ

چینی کی قیمت میں فی کلو 5 روپے اضافہ

تازہ ترین

اسکول وین کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم، سندھ حکومت کی ہدایت جاری

اسکول وین کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم، سندھ حکومت کی ہدایت جاری

April 7, 2026
کراچی سمیت سندھ میں بارش کا امکان نہیں، 10 اپریل سے گرمی میں اضافے کی پیشگوئی

کراچی سمیت سندھ میں بارش کا امکان نہیں، 10 اپریل سے گرمی میں اضافے کی پیشگوئی

April 7, 2026
ایران کا دعویٰ، متحدہ عرب امارات میں حملے میں 25 امریکی فوجی ہلاک و زخمی

ایران کا دعویٰ، متحدہ عرب امارات میں حملے میں 25 امریکی فوجی ہلاک و زخمی

April 7, 2026
پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل نظام نافذ کرنے کا فیصلہ، شہریوں کیلئے ایندھن کا کوٹہ مقرر ہوگا

پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل نظام نافذ کرنے کا فیصلہ، شہریوں کیلئے ایندھن کا کوٹہ مقرر ہوگا

April 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

اسکول وین کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم، سندھ حکومت کی ہدایت جاری

اسکول وین کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم، سندھ حکومت کی ہدایت جاری

April 7, 2026
کراچی سمیت سندھ میں بارش کا امکان نہیں، 10 اپریل سے گرمی میں اضافے کی پیشگوئی

کراچی سمیت سندھ میں بارش کا امکان نہیں، 10 اپریل سے گرمی میں اضافے کی پیشگوئی

April 7, 2026
ایران کا دعویٰ، متحدہ عرب امارات میں حملے میں 25 امریکی فوجی ہلاک و زخمی

ایران کا دعویٰ، متحدہ عرب امارات میں حملے میں 25 امریکی فوجی ہلاک و زخمی

April 7, 2026
پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل نظام نافذ کرنے کا فیصلہ، شہریوں کیلئے ایندھن کا کوٹہ مقرر ہوگا

پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل نظام نافذ کرنے کا فیصلہ، شہریوں کیلئے ایندھن کا کوٹہ مقرر ہوگا

April 7, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

اسکول وین کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم، سندھ حکومت کی ہدایت جاری

اسکول وین کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم، سندھ حکومت کی ہدایت جاری

April 7, 2026
کراچی سمیت سندھ میں بارش کا امکان نہیں، 10 اپریل سے گرمی میں اضافے کی پیشگوئی

کراچی سمیت سندھ میں بارش کا امکان نہیں، 10 اپریل سے گرمی میں اضافے کی پیشگوئی

April 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News