• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Thursday, March 26, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش اور مری میں برفباری کا سلسلہ جاری

February 20, 2025
in پاکستان, تازہ ترین, موسم
راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش اور مری میں برفباری کا سلسلہ جاری
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی اور اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بارش اور مری میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔

مری میں صبح سے شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ جڑواں شہروں میں بھی وقفے وقفے سے بادل برس رہے ہیں۔ترجمان کے مطابق جڑواں شہروں میں مجموعی طور 40 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے۔ گولڑہ کے مقام 58 ملی میٹر، بوکڑہ 36 ملی میٹر، پی ایم ڈی 28 ملی میٹر، شمس آباد 21 ملی میٹر اور کچہری کے مقام پر 20 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ نالہ لئی اور شہر کے دیگر نالوں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے۔

واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی ( واسا) کا کہنا ہےکہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں 5 ماہ کے بعد ہونے والی بارش سے خشک سالی کے خاتمے میں مدد ملے گی۔

ترجمان واسا کے مطابق بارش کے بعد راول ڈیم اور خان پور ڈیم میں پانی کے ذخیرے میں اضافہ ہوگا جس سے پینے کے پانی کی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد ملے گی۔ محکمہ موسمیات نے بارش کا سلسلہ شام تک جاری رہنے کی پشین گوئی کی ہے۔ واسا راولپنڈی ہائی الرٹ ہے۔اسٹاف ہیوی مشینری کے ساتھ فیلڈ میں موجو ہے۔ کسی بھی علاقے سے پانی کھڑا ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Previous Post

حکومت کا مہنگائی کم ہونے کا دعویٰ سیاہ جھوٹ ہے: لیاقت بلوچ

Next Post

نومبر26 کےاحتجاج میں گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کو فوری رہا کرنے کا حکم

Related Posts

دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا
اہم خبر

March 26, 2026
ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

اسمارٹ لاک ڈاؤن پر غور، وزیراعظم اور صدر کی آج اہم ملاقات، خطے کی صورتحال بھی زیر بحث

صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، مشرق وسطیٰ کشیدگی اور ثالثی پر تبادلہ خیال

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

March 24, 2026
متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی
اہم خبر

متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

March 24, 2026
Next Post
نومبر26 کےاحتجاج میں گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کو فوری رہا کرنے کا حکم

نومبر26 کےاحتجاج میں گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کو فوری رہا کرنے کا حکم

تازہ ترین

دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

March 26, 2026
ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

March 26, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن پر غور، وزیراعظم اور صدر کی آج اہم ملاقات، خطے کی صورتحال بھی زیر بحث

اسمارٹ لاک ڈاؤن پر غور، وزیراعظم اور صدر کی آج اہم ملاقات، خطے کی صورتحال بھی زیر بحث

March 26, 2026
صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، مشرق وسطیٰ کشیدگی اور ثالثی پر تبادلہ خیال

صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، مشرق وسطیٰ کشیدگی اور ثالثی پر تبادلہ خیال

March 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

January 30, 2025
فوجی عدالتوں کے ٹرائل اور فیصلوں پر مایوسی ہے، اسد قیصر

December 24, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

March 26, 2026
ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

March 26, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن پر غور، وزیراعظم اور صدر کی آج اہم ملاقات، خطے کی صورتحال بھی زیر بحث

اسمارٹ لاک ڈاؤن پر غور، وزیراعظم اور صدر کی آج اہم ملاقات، خطے کی صورتحال بھی زیر بحث

March 26, 2026
صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، مشرق وسطیٰ کشیدگی اور ثالثی پر تبادلہ خیال

صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، مشرق وسطیٰ کشیدگی اور ثالثی پر تبادلہ خیال

March 26, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

March 26, 2026
ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

March 26, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News