• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Tuesday, March 24, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

ملک بھر میں موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر ایئر ایمبولینس سروس متعارف کرانے کے لیے اقدامات جاری.وفاقی وزیر مواصلات

May 22, 2025
in پاکستان, تازہ ترین
ملک بھر میں موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر ایئر ایمبولینس سروس متعارف کرانے کے لیے اقدامات جاری.وفاقی وزیر مواصلات
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر ایئر ایمبولینس سروس متعارف کرانے کے لیے اقدامات جاری ہیں، یہ سروس اس مقصد کے تحت شروع کی جا رہی ہے کہ سڑک حادثات میں زخمی ہونے والوں کو ممکنہ حد تک کم وقت میں ہسپتال پہنچایا جا سکے۔

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے یہ بات کازان فورم کے اختتام پر تاتارستان کے ایکسپو سینٹر کے دورے کے دوران کہی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ کازان کی ترقی کا ماڈل انتہائی متاثر کن ہے اور پاکستان کے مختلف شعبوں میں اس سے سیکھا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کازان میں ایئر ایمبولینس سروس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے منصوبے پاکستان میں بھی اسی طرح کی سروس قائم کرنے میں معاون ثابت ہو سکتے ہیں جس سے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجربات کا تبادلہ ممکن ہوگا۔ عبدالعلیم خان نے کہا کہ سفر کے دوران سڑک حادثات میں اموات کی شرح تشویشناک ہے اور حکومت کی ذمہ داری ہے کہ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی طبی امداد فراہم کی جائے۔

انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے مسلسل اقدامات کیے جا رہے ہیں جبکہ عوام میں ای ٹیگنگ اور دیگر خودکار سہولیات کے بارے میں آگاہی بڑھانے کی کوششیں بھی جاری ہیں۔ وفاقی وزیر مواصلات نے کازان فورم کو پاکستان کے لیے فائدہ مند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس فورم کے ذریعےخاص طور پر شرکا ممالک کے درمیان تعاون سے مواصلات کے شعبے میں ترقی کے نئے راستے کھلیں گے۔

انہوں نے پاکستان سے وسط ایشیائی ممالک تک زمینی رابطوں کو بڑھانے کی اہمیت پر بھی زور دیا اور کہا کہ کازان فورم میں اس سلسلے میں مثبت گفتگو ہوئی ہے۔ ایکسپو سینٹر کے دورے کے دوران وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان اور پاکستانی وفد کو ایئر ایمبولینس سروس کے طریقہ کار اور اس کی معاون انفراسٹرکچر کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

Previous Post

بھارت کی ایک اور بڑی نا کامی:‘ارتھ آبزرویشن سیٹلائٹ’ کو خلا میں بھیجنےکا مشن ناکام ہو گیا

Next Post

سندھ بھر میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

Related Posts

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ
اہم خبر

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں کمی، 8 ماہ میں 59 کروڑ ڈالر سے زائد کمی ریکارڈ

March 17, 2026
کفایت شعاری سے بچنے والے 23 ارب روپے موٹر سائیکل اور رکشہ مالکان کو سبسڈی دینے کا فیصلہ
اہم خبر

کفایت شعاری سے بچنے والے 23 ارب روپے موٹر سائیکل اور رکشہ مالکان کو سبسڈی دینے کا فیصلہ

March 17, 2026
Next Post
سندھ بھر میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

سندھ بھر میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

تازہ ترین

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

March 18, 2026
عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

March 18, 2026
عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 18, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

January 30, 2025
فوجی عدالتوں کے ٹرائل اور فیصلوں پر مایوسی ہے، اسد قیصر

December 24, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

March 18, 2026
عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

March 18, 2026
عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

عام آدمی تک ہاؤسنگ قرض کی سہولت پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف

March 18, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

چار دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

March 18, 2026
حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

حارث رؤف نے بولنگ کا آغاز کر دیا، ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

March 18, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News