• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Tuesday, March 31, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

پنجاب میں بارشوں کی تباہی: 30 ہلاکتیں، متعدد زخمی، کئی علاقوں میں چھتیں گرنے کے واقعات

July 16, 2025
in تازہ ترین, موسم
پنجاب میں بارشوں کی تباہی: 30 ہلاکتیں، متعدد زخمی، کئی علاقوں میں چھتیں گرنے کے واقعات
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جاری شدید بارشوں نے تباہی پھیلا دی ہے، جس کے نتیجے میں صوبے بھر میں کم از کم 30 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ متعدد دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ لاہور سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں چھتیں گرنے کے متعدد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جو زیادہ تر کمزور تعمیرات کا شکار ہوئیں۔

لاہور میں سب سے زیادہ جانی نقصان دیکھنے میں آیا جہاں مختلف علاقوں میں چھتیں گرنے سے 12 افراد ہلاک ہوئے۔ رائیونڈ کی مشن کالونی میں ایک گھر کی چھت گرنے سے خاندان کے سربراہ سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے۔ کوٹ جمال پورہ میں ایک شخص کی موت واقع ہوئی جبکہ 3 زخمی ہوئے۔ ٹھوکر نیاز بیگ کا واقعہ سب سے المناک رہا جہاں ایک ہی خاندان کے 5 ارکان، جن میں دو معصوم بچے بھی شامل تھے، چھت گرنے سے جاں بحق ہو گئے۔ مومن پورہ میں بھی اسی قسم کے حادثے میں 3 افراد کی جانیں گئیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق زیادہ تر گرنے والی چھتیں بانس، مٹی، سرکی اور لکڑی جیسی کمزور تعمیراتی مواد سے بنی ہوئی تھیں جو مسلسل بارش کا دباؤ برداشت نہ کر سکیں۔ لاہور کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی اموات کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں – فیصل آباد میں 6، پاکپتن اور اوکاڑہ میں 3،3، شیخوپورہ میں 2 جبکہ ننکانہ صاحب اور فاروق آباد میں مجموعی طور پر 3 افراد ہلاک ہوئے۔

بارشوں نے دیگر صوبوں کو بھی متاثر کیا ہے۔ راجن پور میں کوہِ سلیمان کے علاقے میں ندی نالوں میں طغیانی آ جانے سے کئی دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ شمال مشرقی بلوچستان، آزاد کشمیر، مظفرآباد، وادی نیلم، وادی جہلم اور وادی لیپہ میں بھی شدید بارشیں جاری ہیں۔

پی ڈی ایم اے کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے متنبہ کیا ہے کہ آئندہ گھنٹوں میں پنجاب کے مزید علاقوں میں شدید بارش کا امکان ہے۔ لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا، ملتان، ساہیوال، بہاولپور اور جہلم میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ مری کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات بھی موجود ہیں۔

پی ڈی ایم اے نے نشیبی علاقوں میں رہائش پذیر عوام کو ہدایت کی ہے کہ وہ محتاط رہیں اور متعلقہ اداروں کی جانب سے جاری کی گئی ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، ریسکیو ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Tags: پنجاب بارشیںپی ڈی ایم اے الرٹچھت گرنے کے واقعاتموسمی تباہیہلاکتیں
Previous Post

 ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت بگڑگئی: سانس لینے میں دشواری کے بعد جیل سے ہسپتال منتقلی 

Next Post

تاریخی واپسی! 128 سال بعد اولمپکس میں شامل ہوگی کرکٹ، لاس اینجلس 2028 میں ہوں گے مرد و خواتین کے مقابلے

Related Posts

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق
اہم خبر

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری
اہم خبر

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

March 26, 2026
Next Post
تاریخی واپسی! 128 سال بعد اولمپکس میں شامل ہوگی کرکٹ، لاس اینجلس 2028 میں ہوں گے مرد و خواتین کے مقابلے

تاریخی واپسی! 128 سال بعد اولمپکس میں شامل ہوگی کرکٹ، لاس اینجلس 2028 میں ہوں گے مرد و خواتین کے مقابلے

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پاسپورٹس کی فراہمی میں تاخیر کا معاملہ زیرِ بحث  

November 11, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News