• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Tuesday, March 31, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

یمن کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 27 افراد جاں بحق، درجنوں لاپتہ

August 4, 2025
in پاکستان, تازہ ترین
یمن کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 27 افراد جاں بحق، درجنوں لاپتہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

یمن کے ساحل کے قریب ایک افسوسناک حادثے میں غیر قانونی طور پر سمندر کے راستے سفر کرنے والے تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 27 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، جبکہ درجنوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق امدادی ٹیموں نے اب تک 27 لاشیں سمندر سے نکال لی ہیں، جب کہ دیگر لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے کے وقت کشتی میں تقریباً 150 افراد سوار تھے، جن میں خواتین اور بچوں کی موجودگی کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

تاحال جاں بحق ہونے والے افراد کی شہریت کی تصدیق نہیں ہو سکی، لیکن خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ان کا تعلق افریقی اور ایشیائی ممالک سے ہو سکتا ہے، جو غیر قانونی طور پر یمن کے ساحل کے ذریعے دوسرے ممالک کا رخ کر رہے تھے۔

یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں۔ حالیہ مہینوں میں یمن اور اس سے منسلک بحری راستوں سے غیر قانونی ہجرت کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جن میں سینکڑوں قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔ بعض رپورٹس کے مطابق ان حادثات میں پاکستانی شہری بھی متاثرین میں شامل رہے ہیں۔

اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیمیں ان غیر محفوظ سمندری راستوں اور انسانی اسمگلنگ کے خلاف مسلسل خبردار کر چکی ہیں، تاہم غربت، عدم تحفظ اور بہتر مستقبل کی امید میں ہزاروں افراد اب بھی اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر ان خطرناک راستوں پر نکلنے پر مجبور ہیں۔

Tags: اقوام متحدہ خبردارانسانی اسمگلنگتارکین وطنغیر قانونی ہجرتیمن کشتی حادثہ
Previous Post

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی سفارتی کوششوں کو عالمی سطح پر پذیرائی، دی اکانومسٹ میں خراجِ تحسین

Next Post

یومِ شہداءِ پولیس پر وزیراعظم کا خراج تحسین، مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی شدید مذمت

Related Posts

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق
اہم خبر

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری
اہم خبر

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

March 26, 2026
Next Post
یومِ شہداءِ پولیس پر وزیراعظم کا خراج تحسین، مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی شدید مذمت

یومِ شہداءِ پولیس پر وزیراعظم کا خراج تحسین، مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی شدید مذمت

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پاسپورٹس کی فراہمی میں تاخیر کا معاملہ زیرِ بحث  

November 11, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News