• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Thursday, March 26, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

بارش کے دوران سیفٹی گائیڈ لائنز پر عمل کی ہدایت، عمرہ زائرین کے لیے مفت ویزا سہولت کا اعلان

August 6, 2025
in تازہ ترین, دنیا
بارش کے دوران سیفٹی گائیڈ لائنز پر عمل کی ہدایت، عمرہ زائرین کے لیے مفت ویزا سہولت کا اعلان
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کے انتظامی امور کی نگران جنرل اتھارٹی نے عمرہ زائرین اور نمازیوں پر زور دیا ہے کہ بارش کے دوران جاری کردہ سیفٹی گائیڈ لائنز پر مکمل طور پر عمل کریں تاکہ ان کی سلامتی یقینی بنائی جا سکے۔

سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق، ان احتیاطی ہدایات میں محفوظ جگہوں پر قیام، چھتری کے استعمال کو یقینی بنانا، موسمیاتی الرٹس پر نظر رکھنا، حکومتی ہدایات کی پیروی کرنا اور آسمانی بجلی کے دوران موبائل فون بند رکھنا شامل ہے۔ کسی بھی قسم کی رہنمائی یا اطلاع کے لیے زائرین 1966 ہیلپ لائن پر کال کر سکتے ہیں۔

یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ حرمین شریفین کی انتظامیہ، مختلف سرکاری اداروں کے ساتھ مل کر بارش کے دوران مسجد الحرام میں ہنگامی منصوبوں پر عمل درآمد کرتی ہے تاکہ عبادت کے دوران زائرین کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔ جنرل اتھارٹی کی ان گائیڈ لائنز کا مقصد ایک محفوظ اور منظم عبادتی ماحول کی فراہمی ہے۔

دوسری جانب، خلیجی تعاون کونسل (GCC) کے ممالک کے رہائشیوں کے لیے سعودی عرب نے ایک نئی سہولت متعارف کرائی ہے جس کے تحت اگر وہ سعودی عرب سے گزرتے ہوئے بین الاقوامی سفر پر جا رہے ہوں تو وہ مفت اسٹاپ اوور ویزا حاصل کر کے مختصر قیام کے دوران عمرہ کی سعادت حاصل کر سکتے ہیں۔

یہ سہولت صرف سعودیہ ایئرلائنز یا فلائناس کے ذریعے سفر کرنے والے افراد کو دستیاب ہے اور اسے مکہ مکرمہ یا مدینہ منورہ میں عمرہ یا زیارت جیسے مذہبی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

اس خصوصی ویزا کے تحت مسافروں کو 96 گھنٹے (یعنی چار دن) تک سعودی عرب میں قیام کی اجازت حاصل ہوگی۔ ویزا اگرچہ مفت ہے، تاہم صرف پراسیسنگ اور لازمی میڈیکل انشورنس کے لیے معمولی فیس لی جاتی ہے۔

Tags: اسٹاپ اوور ویزاسعودی عرب عمرہ سہولتسعودیہ ایئرلائنزسیفٹی گائیڈ لائنزعمرہ زائرینمسجد الحرام
Previous Post

پاکستان اور عمان کے تعلقات مشترکہ اقدار پر قائم، اقتصادی روابط بڑھانے کی ضرورت ہے: صدر زرداری

Next Post

برطانیہ میں مفت تعلیم کا سنہری موقع، پاکستانی طلبا کے لیے شیوننگ اسکالرشپ کا اعلان

Related Posts

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان
اہم خبر

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

اسمارٹ لاک ڈاؤن پر غور، وزیراعظم اور صدر کی آج اہم ملاقات، خطے کی صورتحال بھی زیر بحث

صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، مشرق وسطیٰ کشیدگی اور ثالثی پر تبادلہ خیال

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

March 24, 2026
Next Post
برطانیہ میں مفت تعلیم کا سنہری موقع، پاکستانی طلبا کے لیے شیوننگ اسکالرشپ کا اعلان

برطانیہ میں مفت تعلیم کا سنہری موقع، پاکستانی طلبا کے لیے شیوننگ اسکالرشپ کا اعلان

تازہ ترین

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

March 26, 2026
ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

March 26, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن پر غور، وزیراعظم اور صدر کی آج اہم ملاقات، خطے کی صورتحال بھی زیر بحث

اسمارٹ لاک ڈاؤن پر غور، وزیراعظم اور صدر کی آج اہم ملاقات، خطے کی صورتحال بھی زیر بحث

March 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

January 30, 2025
فوجی عدالتوں کے ٹرائل اور فیصلوں پر مایوسی ہے، اسد قیصر

December 24, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

March 26, 2026
ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

March 26, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن پر غور، وزیراعظم اور صدر کی آج اہم ملاقات، خطے کی صورتحال بھی زیر بحث

اسمارٹ لاک ڈاؤن پر غور، وزیراعظم اور صدر کی آج اہم ملاقات، خطے کی صورتحال بھی زیر بحث

March 26, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

March 26, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News