• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Monday, March 30, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

پنجاب میں اسکولوں کی گرمیوں کی چھٹیوں میں 31 اگست تک توسیع پر غور

August 7, 2025
in پاکستان, تازہ ترین
پنجاب میں اسکولوں کی گرمیوں کی چھٹیوں میں 31 اگست تک توسیع پر غور
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب بھر میں اسکولوں کی گرمیوں کی چھٹیوں میں 31 اگست تک توسیع دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق، لاہور سمیت صوبے کے دیگر شہروں میں تعطیلات ختم ہونے کا وقت قریب آ چکا ہے، لیکن اب تک 15 اگست سے اسکول دوبارہ کھولنے کے حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آیا۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے شدید گرمی اور حبس کے باعث اسکولوں کی تعطیلات میں ممکنہ توسیع پر غور کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ موجودہ موسم بچوں کی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے، اس لیے فیصلہ موسم کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد ہی کیا جائے گا۔

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اس حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرمیوں کی چھٹیوں سے متعلق کوئی بھی حتمی اعلان والدین، ماہرین، محکمہ موسمیات اور دیگر متعلقہ اداروں سے مشاورت کے بعد ہی کیا جائے گا۔ ان کے مطابق موسم کی شدت کے پیش نظر بہت جلد حتمی فیصلہ سامنے آ سکتا ہے۔

یاد رہے کہ پنجاب حکومت نے رواں برس 28 مئی سے 14 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا، اور تمام اسکولوں کو 15 اگست سے دوبارہ کھولنے کی ہدایت جاری کی گئی تھی۔

دوسری جانب سندھ اور بلوچستان میں تعلیمی سرگرمیاں یکم اگست سے بحال ہو چکی ہیں۔ سندھ میں اسکولوں کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک مقرر کی گئی تھیں، جس کے بعد سرکاری اسکولز یکم اگست جبکہ بیشتر نجی اسکولز 4 اگست سے کھل چکے ہیں۔

Tags: اسکولوں کی بحالیپنجاب اسکولزرانا سکندر حیاتگرمیوں کی چھٹیاںمحکمہ تعلیم پنجابموسم کی شدت
Previous Post

بھارت پر اضافی 25 فیصد ٹیرف نافذ، روسی تیل کی خریداری پر ٹرمپ کا سخت ردعمل

Next Post

اولمپکس 2028 میں کرکٹ کی واپسی، پاکستان کی بھرپور لابنگ، کوالیفائی نہ ہونے کا خدشہ

Related Posts

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق
اہم خبر

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری
اہم خبر

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

March 26, 2026
Next Post
اولمپکس 2028 میں کرکٹ کی واپسی، پاکستان کی بھرپور لابنگ، کوالیفائی نہ ہونے کا خدشہ

اولمپکس 2028 میں کرکٹ کی واپسی، پاکستان کی بھرپور لابنگ، کوالیفائی نہ ہونے کا خدشہ

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پاسپورٹس کی فراہمی میں تاخیر کا معاملہ زیرِ بحث  

November 11, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News