• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Thursday, February 12, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

پاکستان میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں معمولی اضافہ

August 9, 2025
in پاکستان, تازہ ترین
پاکستان میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں معمولی اضافہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ، سالانہ شرح 1.73 فیصد تک جا پہنچی.

ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح میں 0.05 فیصد کا معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جب کہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 1.73 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران 12 اشیائے خورونوش اور ضروریاتِ زندگی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 12 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، جب کہ 27 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں چینی 173 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے۔

مہنگی ہونے والی اشیاء میں سب سے زیادہ اضافہ پیاز کی قیمت میں ہوا، جو 16.53 فیصد بڑھ گئی۔ ٹماٹر کی قیمت میں 10.17 فیصد اور مرغی کی قیمت میں 4.12 فیصد اضافہ ہوا۔ اسی طرح انڈے، دال مسور، چائے، تازہ دودھ، ڈیزل، سگریٹ اور لکڑی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ادارہ شماریات کے مطابق جن اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی، ان میں کیلے، دال مونگ، ماش، آلو، چینی، لہسن، چاول، آٹا، ایل پی جی اور پیٹرول شامل ہیں۔

Tags: ادارہ شماریاتاشیائے خوردونوشپاکستان معیشتچینی کی قیمتقیمتوں میں ردوبدلمہنگائی
Previous Post

اولمپکس 2028 میں کرکٹ کی واپسی، پاکستان کی بھرپور لابنگ، کوالیفائی نہ ہونے کا خدشہ

Next Post

ایف بی آر کا نان فائلرز کے لیے بینک کیش نکلوائی اور پراپرٹی ٹرانزیکشنز پر ٹیکس شرح میں اضافہ

Related Posts

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت
اہم خبر

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

سونے کی قیمت میں 11 ہزار 700 روپے کا بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح کے قریب

February 7, 2026
لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹریوں میں لگنے والی آگ پر قابو، کولنگ کا عمل جاری
اہم خبر

لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹریوں میں لگنے والی آگ پر قابو، کولنگ کا عمل جاری

February 7, 2026
Next Post
ایف بی آر کا نان فائلرز کے لیے بینک کیش نکلوائی اور پراپرٹی ٹرانزیکشنز پر ٹیکس شرح میں اضافہ

ایف بی آر کا نان فائلرز کے لیے بینک کیش نکلوائی اور پراپرٹی ٹرانزیکشنز پر ٹیکس شرح میں اضافہ

تازہ ترین

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

February 11, 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

February 11, 2026
رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

February 11, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

January 30, 2025
فوجی عدالتوں کے ٹرائل اور فیصلوں پر مایوسی ہے، اسد قیصر

December 24, 2024
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا

January 27, 2025
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تاریخی معاہدہ، توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز

July 31, 2025
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

February 11, 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

February 11, 2026
رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

February 11, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

February 11, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News