• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Tuesday, March 31, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

اقلیتوں کے قومی دن پر صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا پیغام: ہر پاکستانی کو عقیدے کے مطابق زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے

August 11, 2025
in پاکستان, تازہ ترین
اقلیتوں کے قومی دن پر صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا پیغام: ہر پاکستانی کو عقیدے کے مطابق زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں بسنے والے ہر شہری کو اس کے عقیدے اور مذہب کے مطابق زندگی گزارنے کا مکمل اور بلا خوف و خطر حق حاصل ہے۔ دونوں رہنماؤں نے زور دیا کہ ریاست تمام شہریوں کو برابری کے مواقع فراہم کرنے اور مذہبی آزادی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔

صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ دینِ اسلام اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کو نہ صرف تسلیم کرتا ہے بلکہ اس کی مکمل ضمانت بھی دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سماجی اور اقتصادی ترقی میں اقلیتی برادری کے مثبت کردار کے اعتراف کے طور پر ہر سال یہ دن منایا جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم قائداعظم محمد علی جناح کے 11 اگست 1947ء کو اقلیتوں سے کیے گئے وعدے پر قائم ہیں اور آئینِ پاکستان میں درج تمام سیاسی، معاشی اور سماجی حقوق اقلیتوں کو بلا امتیاز حاصل ہیں۔

صدرِ مملکت نے مزید بتایا کہ سرکاری ملازمتوں میں اقلیتوں کے لیے 5 فیصد کوٹہ مختص ہے، پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ان کی نمائندگی کے لیے نشستیں موجود ہیں، اقلیتی طلباء کے لیے وظائف کی فراہمی اور ان کی عبادت گاہوں کی مرمت و دیکھ بھال کے لیے فنڈز مختص کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہر شہری کو مذہب، ذات، رنگ یا نسل کی بنیاد پر کسی امتیاز کے بغیر زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے اور ریاست اقلیتوں کو ترقی کے مساوی مواقع فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔

اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر میں پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کو نیک خواہشات پیش کرتا ہوں اور ملکی ترقی و خوشحالی میں ان کے شاندار کردار کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری سطح پر یہ دن منانے کا مقصد اقلیتی برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ریاستِ پاکستان کے لیے ان کی خدمات کو تسلیم کرنا ہے۔ وزیراعظم نے یاد دلایا کہ ہماری اقلیتی برادری نے تحریکِ پاکستان میں بھی ایک اہم اور کلیدی کردار ادا کیا تھا۔

شہباز شریف نے کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح نے 11 اگست 1947ء کو آئین ساز اسمبلی میں اپنی تاریخی تقریر کے دوران اقلیتوں کے لیے مکمل مذہبی آزادی کا اعلان کیا تھا۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ حکومت پاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور ان کی ترقی و خوشحالی کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے گی۔

Tags: اقلیتوں کا قومی دنپاکستانصدر آصف علی زرداریقائداعظم محمد علی جناحمذہبی آزادیوزیراعظم شہباز شریف
Previous Post

عمران خان کے خلاف نیب ریفرنس میں جائیداد نیلامی کا معاملہ، اشتہار جاری — پی ٹی آئی کا ردعمل

Next Post

پاکستان ویمنز کی شاندار کامیابی، تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست، منیبہ علی کی سنچری نمایاں

Related Posts

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا
اہم خبر

March 31, 2026
اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
Next Post
پاکستان ویمنز کی شاندار کامیابی، تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست، منیبہ علی کی سنچری نمایاں

پاکستان ویمنز کی شاندار کامیابی، تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست، منیبہ علی کی سنچری نمایاں

تازہ ترین

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

March 31, 2026
اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

March 31, 2026
پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پاسپورٹس کی فراہمی میں تاخیر کا معاملہ زیرِ بحث  

November 11, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

March 31, 2026
اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

March 31, 2026
پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

March 31, 2026
اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

March 31, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News