• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Tuesday, March 31, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

کراچی میں بارشوں کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی

August 19, 2025
in پاکستان, تازہ ترین, موسم
کراچی میں بارشوں کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
 کراچی میں حالیہ بارش نے موسم کو خوشگوار بنا دیا ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ تین سے چار روز تک شہر قائد میں مزید تیز بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج دن بھر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا اور کل بھی موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

شہر کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ طارق روڈ، عزیز آباد، شارعِ قائدین، بوٹ بیسن، لیاقت آباد، ناظم آباد، حسن اسکوائر اور فیڈرل بی ایریا میں بارش ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح ایئرپورٹ، میٹرول پول، شاہ فیصل، کورنگی، بفرزون، سرجانی، کلفٹن، ڈیفنس، قیوم آباد، شارع فیصل، اسکیم 33، صفورا چورنگی اور ملیر سمیت کئی مقامات پر بارش نے شہریوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا۔

مزید برآں قائد آباد، کورنگی، شاہ فیصل کالونی، ماڈل کالونی، گرین ٹاؤن، وائرلیس گیٹ، کالونی گیٹ، گرومندر، نیا ناظم آباد، ڈی ایچ اے اور لیاری جیسے علاقوں میں بھی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بارش کے باعث کئی سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا ہے جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ سسٹم 23 اگست تک برقرار رہنے کا امکان ہے جس کے دوران شہر بھر میں 2 سے 3 اسپیل بارش کے آ سکتے ہیں۔ شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

Tags: بارش کی پیش گوئیشہر قائدکراچی بارشمحکمہ موسمیاتموسلا دھار بارشموسم خوشگوار
Previous Post

کسی بھی حکومت کو سانحات کا ذمہ دار قرار نہیں دیا جا سکتا، سعید غنی

Next Post

اوپن اے آئی کا نیا ٹول: چیٹ جی پی ٹی سے لکھی گئی تحریروں کو پہچاننے کی صلاحیت

Related Posts

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق
اہم خبر

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری
اہم خبر

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

March 26, 2026
Next Post
اوپن اے آئی کا نیا ٹول: چیٹ جی پی ٹی سے لکھی گئی تحریروں کو پہچاننے کی صلاحیت

اوپن اے آئی کا نیا ٹول: چیٹ جی پی ٹی سے لکھی گئی تحریروں کو پہچاننے کی صلاحیت

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پاسپورٹس کی فراہمی میں تاخیر کا معاملہ زیرِ بحث  

November 11, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News