• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Monday, March 30, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

پنجاب حکومت کا فیصلہ، جاں بحق اسسٹنٹ کمشنر فرقان احمد خان کو اعلیٰ سول ایوارڈ دیا جائے گا

September 25, 2025
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
پنجاب حکومت کا فیصلہ، جاں بحق اسسٹنٹ کمشنر فرقان احمد خان کو اعلیٰ سول ایوارڈ دیا جائے گا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب حکومت نے گزشتہ روز فرائض کی انجام دہی کے دوران جاں بحق ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان احمد خان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں اعلیٰ سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ان کے اہلِ خانہ کے لیے ایک کروڑ روپے کی مالی معاونت کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مرحوم فرقان احمد خان کے لیے ایوارڈ اور مالی امداد کی منظوری دی ہے۔ فرقان احمد کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے باوجود مسلسل فلڈ ریلیف آپریشنز میں حصہ لیتے رہے اور پتوکی کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں خوراک، دوائی اور دیگر سہولیات پہنچانے میں بھرپور کردار ادا کیا۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ مرحوم اسسٹنٹ کمشنر نے انتہائی مشکل حالات میں عوام کی خدمت کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا اور وہ حقیقی ہیرو ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ فرقان احمد کی فرض شناسی اور قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ضلع قصور میں ہیڈ بلوکی کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران فرقان احمد کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ وہ اس وقت سیلاب متاثرین کی بحالی اور ریسکیو سرگرمیوں میں مصروف تھے۔

Tags: پتوکیپنجاب حکومتسول ایوارڈسیلاب ریلیففرقان احمد خانمریم نواز
Previous Post

پولینڈ کا F-16 طیارہ ریڈوم ایئر شو کی تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ، پائلٹ جاں بحق

Next Post

گلگت بلتستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 5 جوانوں نے جامِ شہادت نوش کیا

Related Posts

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق
اہم خبر

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری
اہم خبر

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

March 26, 2026
Next Post
گلگت بلتستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 5 جوانوں نے جامِ شہادت نوش کیا

گلگت بلتستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 5 جوانوں نے جامِ شہادت نوش کیا

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پاسپورٹس کی فراہمی میں تاخیر کا معاملہ زیرِ بحث  

November 11, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News