• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Tuesday, March 31, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

گلگت بلتستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 5 جوانوں نے جامِ شہادت نوش کیا

September 1, 2025
in پاکستان, تازہ ترین
گلگت بلتستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 5 جوانوں نے جامِ شہادت نوش کیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گلگت بلتستان کے علاقے تھک داس چھاؤنی کے قریب پاک فوج کا ایک ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔ بدقسمت ہیلی کاپٹر ہُڈور گاؤں کے نزدیک صبح تقریباً 10 بجے گر کر تباہ ہوا، جو تھکداس کینٹونمنٹ سے محض 12 کلومیٹر کے فاصلے پر کریش لینڈنگ کے بعد مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار تمام اہلکار شہید ہو گئے۔ شہداء میں پائلٹ اِن کمانڈ میجر عاطف، کو پائلٹ میجر فیصل، فلائٹ انجینئر نائب صوبیدار مقبول، کریو چیف حوالدار جہانگیر اور کریو چیف نائیک عامر شامل ہیں۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ ہیلی کاپٹر کو فنی خرابی پیش آئی، جس کے باعث یہ حادثہ پیش آیا۔

بیان میں کہا گیا کہ آرمی ایوی ایشن کی تربیتی پروازیں معمول کا حصہ ہیں تاکہ فوج کی آپریشنل تیاری ہر وقت برقرار رہے۔ یہ تربیت نہ صرف ملکی دفاعی ذمہ داریوں کے لیے ضروری ہے بلکہ قدرتی آفات اور انسانی ہمدردی پر مبنی امدادی سرگرمیوں میں بھی انتہائی اہم کردار ادا کرتی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے اس افسوسناک حادثے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے درجات کی بلندی اور ان کے لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ قوم اپنے بہادر شہداء پر فخر کرتی ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور کہا کہ میجر عاطف، میجر فیصل، نائب صوبیدار مقبول، حوالدار جہانگیر اور نائیک عامر نے فرض کی ادائیگی کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے قربانی کی عظیم مثال قائم کی۔ انہوں نے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور قوم غم کی اس گھڑی میں شہداء کے اہلِ خانہ کے ساتھ کھڑی ہے۔

Tags: آئی ایس پی آرپاک فوجتربیتی پروازشہداءگلگت بلتستانہیلی کاپٹر حادثہ
Previous Post

پنجاب حکومت کا فیصلہ، جاں بحق اسسٹنٹ کمشنر فرقان احمد خان کو اعلیٰ سول ایوارڈ دیا جائے گا

Next Post

حکومتِ پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

Related Posts

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق
اہم خبر

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری
اہم خبر

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

March 26, 2026
Next Post
حکومتِ پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

حکومتِ پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پاسپورٹس کی فراہمی میں تاخیر کا معاملہ زیرِ بحث  

November 11, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News