• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Friday, February 13, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان زرعی زمین کی خریداری پر قانونی پیچیدگیوں کا شکار

September 3, 2025
in تازہ ترین, شوبز
شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان زرعی زمین کی خریداری پر قانونی پیچیدگیوں کا شکار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی صاحبزادی سہانا خان ایک متنازعہ زرعی اراضی کی خریداری کے معاملے میں قانونی مشکلات کا سامنا کر رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سہانا خان نے ممبئی کے مشہور علاقے علی باغ میں زرعی زمین خریدی، اور اس لین دین کے دوران تیار کی جانے والی دستاویزات میں انہیں مبینہ طور پر ’’کسان‘‘ ظاہر کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سہانا خان نے تقریباً 12 کروڑ 91 لاکھ روپے مالیت کی اس زمین کو تین بہنوں، انجلی، ریکھا اور پریا سے خریدا، جو ان کی وراثتی جائیداد تھی۔ خریداری کے بعد سے ہی یہ معاملہ تنازعے کا شکار ہے اور اب قانونی پہلوؤں کے تحت اس پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔

مزید یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سہانا خان نے علی باغ میں دو قیمتی پلاٹس خریدے جن کی مجموعی مالیت 22 کروڑ روپے بنتی ہے۔ یہ پلاٹس 2023 اور 2024 کے دوران خریدے گئے تھے اور انہیں ’’دیجاوو فارم پرائیویٹ لمیٹڈ‘‘ کے نام پر رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔ یہ کمپنی شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کی والدہ اور بھابھی کی ملکیت ہے۔

رپورٹس کے مطابق زمین کی خریداری کے وقت دستاویزات میں سہانا کو کسان ظاہر کیا جانا اب ان کے لیے بڑا قانونی چیلنج بن گیا ہے، کیونکہ مقامی قوانین کے مطابق زرعی زمین کی ملکیت اور استعمال سے متعلق سخت ضوابط موجود ہیں، جن کی خلاف ورزی کی صورت میں مقدمہ یا قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Tags: بھارتی میڈیازرعی زمینسہانا خانشاہ رخ خانعلی باغقانونی مسائل
Previous Post

افغانستان زلزلے سے خوفناک تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 1411 تک جا پہنچی

Next Post

آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری، سکندر رضا نمبر ون آل راؤنڈر، بابر اور رضوان ٹاپ 20 سے باہر

Related Posts

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت
اہم خبر

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

سونے کی قیمت میں 11 ہزار 700 روپے کا بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح کے قریب

February 7, 2026
لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹریوں میں لگنے والی آگ پر قابو، کولنگ کا عمل جاری
اہم خبر

لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹریوں میں لگنے والی آگ پر قابو، کولنگ کا عمل جاری

February 7, 2026
Next Post
آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری، سکندر رضا نمبر ون آل راؤنڈر، بابر اور رضوان ٹاپ 20 سے باہر

آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری، سکندر رضا نمبر ون آل راؤنڈر، بابر اور رضوان ٹاپ 20 سے باہر

تازہ ترین

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

February 11, 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

February 11, 2026
رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

February 11, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

January 30, 2025
فوجی عدالتوں کے ٹرائل اور فیصلوں پر مایوسی ہے، اسد قیصر

December 24, 2024
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا

January 27, 2025
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تاریخی معاہدہ، توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز

July 31, 2025
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

February 11, 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

February 11, 2026
رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

February 11, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

February 11, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News