• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Friday, April 3, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

کراچی اور سندھ کے مختلف شہروں میں بارش، محکمہ موسمیات نے مزید موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کردی

September 8, 2025
in تازہ ترین, موسم
کراچی اور سندھ کے مختلف شہروں میں بارش، محکمہ موسمیات نے مزید موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کردی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے کہیں بوندا باندی اور کہیں ہلکی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا۔ شہریوں نے ٹھنڈی ہوا اور ہلکی پھوار سے لطف اٹھایا، تاہم نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونا شروع ہوگیا جس سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

رپورٹس کے مطابق صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، شاہراہِ فیصل، ڈیفنس، قیوم آباد، کورنگی روڈ، برنس روڈ، ایم اے جناح روڈ، گلستان جوہر، ناظم آباد اور گلشن اقبال سمیت کئی علاقوں میں ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ یونیورسٹی روڈ، محمود آباد، منظور کالونی اور بلوچ کالونی کے اطراف میں بھی بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی میں اگلے دو روز تک گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہو سکتی ہے۔ محکمے نے خبردار کیا ہے کہ موسلادھار بارش کی صورت میں نشیبی علاقے زیرِ آب آ سکتے ہیں اور شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

دوسری جانب سندھ کے دیگر شہروں میں بھی مون سون کا شدید اسپیل جاری ہے۔ حیدرآباد، سجاول، ٹھٹہ، سکھر، اوباڑو، ڈہرکی، میرپور ماتھیلو اور نوشہروفیروز سمیت کئی شہروں میں تیز بارش ہوئی، جس سے معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے مختلف شہروں میں اگلے دو روز کے دوران مزید موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔ خاص طور پر 10 ستمبر تک تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپور خاص، سانگھڑ، خیرپور اور شہید بے نظیر آباد میں شدید بارشیں متوقع ہیں، جس کے باعث مقامی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Tags: سندھ بارشکراچی بارشگرج چمکمحکمہ موسمیاتمون سون اسپیلنشیبی علاقے
Previous Post

عالمی شہرت یافتہ اطالوی فیشن ڈیزائنر جورجیو ارمانی 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

Next Post

کراچی میں تیز بارش کا خدشہ، میئر مرتضیٰ وہاب نے نکاسی کو بڑا چیلنج قرار دے دیا

Related Posts

پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان متوقع
اہم خبر

April 2, 2026
کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، مختلف علاقوں میں ژالہ باری، انتظامیہ الرٹ

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

April 1, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

پنجاب کے سرکاری اسکول ہفتے میں 4 روز کھلیں گے، جمعہ سمیت 3 چھٹیوں کا اعلان

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

March 31, 2026
Next Post
کراچی میں تیز بارش کا خدشہ، میئر مرتضیٰ وہاب نے نکاسی کو بڑا چیلنج قرار دے دیا

کراچی میں تیز بارش کا خدشہ، میئر مرتضیٰ وہاب نے نکاسی کو بڑا چیلنج قرار دے دیا

تازہ ترین

پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان متوقع

پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان متوقع

April 2, 2026
کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، مختلف علاقوں میں ژالہ باری، انتظامیہ الرٹ

کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، مختلف علاقوں میں ژالہ باری، انتظامیہ الرٹ

April 2, 2026
سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

April 1, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

April 1, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان متوقع

پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان متوقع

April 2, 2026
کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، مختلف علاقوں میں ژالہ باری، انتظامیہ الرٹ

کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، مختلف علاقوں میں ژالہ باری، انتظامیہ الرٹ

April 2, 2026
سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

April 1, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

April 1, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان متوقع

پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان متوقع

April 2, 2026
کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، مختلف علاقوں میں ژالہ باری، انتظامیہ الرٹ

کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، مختلف علاقوں میں ژالہ باری، انتظامیہ الرٹ

April 2, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News