• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Saturday, April 4, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

کراچی میں تیز بارش کا خدشہ، میئر مرتضیٰ وہاب نے نکاسی کو بڑا چیلنج قرار دے دیا

September 8, 2025
in پاکستان, تازہ ترین
کراچی میں تیز بارش کا خدشہ، میئر مرتضیٰ وہاب نے نکاسی کو بڑا چیلنج قرار دے دیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر میں تیز بارش کے امکانات پر نکاسیٔ آب کو ایک بڑا چیلنج قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سمندر میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث کریک کا پانی نہرِ خیام میں داخل ہو رہا ہے، اور اگر بارش کی شدت میں اضافہ ہوا تو نکاسیٔ آب کے نظام پر دباؤ بڑھ جائے گا۔

میئر کراچی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ معاملہ وسائل یا اختیارات کا نہیں بلکہ نیت اور بروقت عملدرآمد کا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ نالوں کی صفائی کا کام اطمینان بخش ہے اور اورنگی، گجر اور محمود آباد نالوں پر مکمل صفائی کی جا چکی ہے، جبکہ چھوٹے نالوں پر بھی مشینری بدستور کام کر رہی ہے۔ انڈر پاسز میں پانی کی نکاسی کے لیے پمپس نصب ہیں، اور نشیبی علاقوں میں عملہ بھی تعینات کیا گیا ہے تاکہ ہنگامی حالات میں فوری کارروائی کی جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ نالوں کی گنجائش 40 ملی میٹر بارش تک ہے، اس سے زیادہ بارش کا اثر لازمی طور پر نظر آتا ہے۔ بارش کے دوران شہری گھبراہٹ میں دفاتر اور گھروں سے نکلنے لگتے ہیں جس سے ریلیف سرگرمیوں میں مشکلات بڑھ جاتی ہیں۔ ان کے مطابق مختلف شاہراہوں پر کیمپس قائم کیے گئے ہیں جہاں پانی اور بسکٹ فراہم کیے گئے ہیں تاکہ شہری ضرورت پڑنے پر سہولت حاصل کر سکیں۔

میئر کراچی نے شہریوں سے اپیل کی کہ بارش کے دوران غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلیں۔ بارش کے بعد متاثرہ علاقوں کو صاف کرنے اور پانی نکالنے میں کم از کم دو گھنٹے درکار ہوتے ہیں، جبکہ عملہ دو سے ڈھائی گھنٹوں میں نشیبی علاقوں سے پانی کلیئر کرنے کی بھرپور کوشش کرے گا۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات کے ترجمان انجم نذیر نے خبردار کیا ہے کہ مون سون سسٹم اس وقت ’ڈیپ ڈپریشن‘ کی شکل میں موجود ہے، جو طوفان بننے سے پہلے کی اسٹیج ہوتی ہے۔ اس سسٹم کا مرکز اس وقت تھرپارکر میں ہے اور اس کے اثرات کراچی تک پہنچ سکتے ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ اس سسٹم کے باعث 60 سے 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں جبکہ سہ پہر میں کراچی میں شدید موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ کل یہ سسٹم کراچی کے قریب سے گزرے گا اور اس کے نتیجے میں شہر کی صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا کہ کراچی میں کمزور انفرااسٹرکچر کے باعث اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے اور نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوسکتا ہے۔ ترجمان کے مطابق اس اسپیل کے دوران شہر میں 100 ملی میٹر سے زائد بارش ہو سکتی ہے، اس لیے شہری گھروں میں رہیں اور کچے انفرااسٹرکچر سے دور رہیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچا جا سکے۔

Tags: اربن فلڈنگبارشکراچیمحکمہ موسمیاتمرتضیٰ وہابنکاسی آب
Previous Post

کراچی اور سندھ کے مختلف شہروں میں بارش، محکمہ موسمیات نے مزید موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کردی

Next Post

عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کا کیس، عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کو 12 ستمبر کو طلب کر لیا

Related Posts

پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان متوقع
اہم خبر

April 2, 2026
کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، مختلف علاقوں میں ژالہ باری، انتظامیہ الرٹ

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

April 1, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

پنجاب کے سرکاری اسکول ہفتے میں 4 روز کھلیں گے، جمعہ سمیت 3 چھٹیوں کا اعلان

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

March 31, 2026
Next Post
عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کا کیس، عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کو 12 ستمبر کو طلب کر لیا

عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کا کیس، عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کو 12 ستمبر کو طلب کر لیا

تازہ ترین

پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان متوقع

پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان متوقع

April 2, 2026
کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، مختلف علاقوں میں ژالہ باری، انتظامیہ الرٹ

کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، مختلف علاقوں میں ژالہ باری، انتظامیہ الرٹ

April 2, 2026
سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

April 1, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

April 1, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان متوقع

پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان متوقع

April 2, 2026
کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، مختلف علاقوں میں ژالہ باری، انتظامیہ الرٹ

کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، مختلف علاقوں میں ژالہ باری، انتظامیہ الرٹ

April 2, 2026
سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

April 1, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

April 1, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان متوقع

پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان متوقع

April 2, 2026
کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، مختلف علاقوں میں ژالہ باری، انتظامیہ الرٹ

کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، مختلف علاقوں میں ژالہ باری، انتظامیہ الرٹ

April 2, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News