• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Friday, February 13, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

پاکستانی شہریوں کی آزادی کے لیے سفارتی کوششیں، اسحاق ڈار نے یورپی ملک سے رابطے کی تصدیق کر دی

October 3, 2025
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
پاکستانی شہریوں کی آزادی کے لیے سفارتی کوششیں، اسحاق ڈار نے یورپی ملک سے رابطے کی تصدیق کر دی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت تمام گرفتار پاکستانیوں کی رہائی کے لیے ایک بااثر یورپی ملک سے رابطے میں ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اطلاعات کے مطابق مشتاق احمد کو اسرائیلی فورسز نے حراست میں لیا ہے اور پاکستان اپنی تمام تر کوششوں میں مصروف ہے کہ تمام پاکستانیوں کو بحفاظت واپس لایا جائے۔ چونکہ پاکستان کے اسرائیل سے براہِ راست سفارتی تعلقات نہیں ہیں، اس لیے تیسرے ملک کے ذریعے رہائی کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔

غزہ امن معاہدے سے متعلق اسحاق ڈار نے کہا کہ اسلامی ممالک نے ترمیم شدہ 20 نکاتی پلان دیا تھا، لیکن فائنل ڈرافٹ میں تبدیلیاں کی گئیں جو پاکستان کے لیے قابلِ قبول نہیں۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین کے معاملے پر پاکستان کا مؤقف قائداعظم کے مؤقف کے عین مطابق ہے۔

وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ اجلاس میں وزیراعظم نے پاکستان کے مسائل کو اجاگر کیا اور اسرائیل کو براہِ راست تنقید کا نشانہ بنایا۔ تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ اقوام متحدہ، یورپی یونین اور عرب ممالک غزہ میں جنگ بندی رکوانے میں ناکام رہے ہیں۔

سعودی عرب کے ساتھ معاہدے پر بات کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ یہ انتہائی اہم اور سوچ سمجھ کر کیا گیا معاہدہ ہے، جس کے بعد دیگر ممالک نے بھی دلچسپی ظاہر کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان مستقبل میں مسلم امہ کی قیادت کرے گا اور ایٹمی قوت کے ساتھ ساتھ معاشی طاقت بھی بنے گا۔

انہوں نے وضاحت کی کہ شمع جونیجو کا نام آفیشل وفد میں شامل نہیں تھا، ان کا نام صرف تقریر لکھنے والی ٹیم میں درج کیا گیا تھا اور اس پر ان کے دستخط نہیں تھے۔

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام پانچ بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

Tags: اسحاق ڈاراسرائیلی فورسزپاکستانی قیدیسفارتی کوششیںقومی اسمبلیمشتاق احمدیورپی ملک
Previous Post

مریم نواز کی تقاریر پر پیپلز پارٹی ناراض، حکومتی اتحاد سے علیحدگی کی دھمکی اور اسمبلی واک آؤٹ

Next Post

3 ہزار سال پرانا مسئلہ حل ہوسکتا ہے، ٹرمپ کا غزہ امن منصوبے پر دعویٰ

Related Posts

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت
اہم خبر

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

سونے کی قیمت میں 11 ہزار 700 روپے کا بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح کے قریب

February 7, 2026
لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹریوں میں لگنے والی آگ پر قابو، کولنگ کا عمل جاری
اہم خبر

لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹریوں میں لگنے والی آگ پر قابو، کولنگ کا عمل جاری

February 7, 2026
Next Post
3 ہزار سال پرانا مسئلہ حل ہوسکتا ہے، ٹرمپ کا غزہ امن منصوبے پر دعویٰ

3 ہزار سال پرانا مسئلہ حل ہوسکتا ہے، ٹرمپ کا غزہ امن منصوبے پر دعویٰ

تازہ ترین

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

February 11, 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

February 11, 2026
رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

February 11, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

January 30, 2025
فوجی عدالتوں کے ٹرائل اور فیصلوں پر مایوسی ہے، اسد قیصر

December 24, 2024
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا

January 27, 2025
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تاریخی معاہدہ، توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز

July 31, 2025
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

February 11, 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

February 11, 2026
رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

February 11, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

February 11, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News