• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Monday, March 30, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

مشتاق احمد کی رہائی کے معاملے پر اہم پیشرفت، دفتر خارجہ نے اردن کے تعاون سے جلد واپسی کی امید ظاہر کر دی

October 6, 2025
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
مشتاق احمد کی رہائی کے معاملے پر اہم پیشرفت، دفتر خارجہ نے اردن کے تعاون سے جلد واپسی کی امید ظاہر کر دی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی اسرائیلی حراست سے رہائی کے حوالے سے پاکستان کے دفتر خارجہ نے اہم پیشرفت سے آگاہ کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزارتِ خارجہ، اردن کے دارالحکومت عمان میں واقع پاکستانی سفارت خانے کے ذریعے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی بحفاظت واپسی کے لیے انتھک کوششیں کر رہی ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ برادر ملک اردن کی حکومت کے قیمتی تعاون سے یہ عمل آئندہ چند روز میں کامیابی سے مکمل ہونے کی امید ہے۔ دفتر خارجہ نے اردن کی حکومت کے مثالی تعاون اور فراخدلانہ حمایت پر دلی شکریہ ادا کیا۔

ترجمان کے مطابق، گزشتہ روز بھی دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں غیر قانونی طور پر حراست میں لیے گئے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان سمیت دیگر پاکستانی شہریوں کی واپسی کے لیے اقدامات جاری ہیں۔

دفتر خارجہ نے بتایا کہ ایک دوست یورپی ملک کے سفارتی ذرائع سے تصدیق ہوئی ہے کہ سابق سینیٹر مشتاق احمد اسرائیلی قابض افواج کی تحویل میں محفوظ اور خیریت سے ہیں۔ مزید کہا گیا کہ انہیں مقامی قانونی تقاضوں کے مطابق عدالت میں پیش کیا جائے گا، اور ملک بدری کے احکامات جاری ہوتے ہی ان کی واپسی کو فوری طور پر یقینی بنایا جائے گا۔

ترجمان نے کہا کہ پاکستان اپنے بین الاقوامی شراکت داروں سے مسلسل رابطے میں ہے تاکہ اسرائیلی فورسز کے قبضے میں موجود اپنے شہریوں کی سلامتی اور فوری رہائی کو یقینی بنایا جا سکے۔

واضح رہے کہ جماعتِ اسلامی سے تعلق رکھنے والے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان غزہ کی جانب روانہ ہونے والے “گلوبل صمود فلوٹیلا” میں شامل تھے۔ اسرائیلی فورسز نے قافلے پر حملہ کر کے مشتاق احمد سمیت متعدد افراد کو حراست میں لے لیا تھا۔ قافلے کے کئی ارکان کو رہا کیا جا چکا ہے، تاہم مشتاق احمد اور چند دیگر اب بھی اسرائیلی حراست میں موجود ہیں۔

Tags: اردناسرائیلی فورسزپاکستانی شہریجماعت اسلامیدفتر خارجہگلوبل صمود فلوٹیلامشتاق احمد خان
Previous Post

کوالالمپور: وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کی ملاقات، پاکستان سے گوشت کی تجارت 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

Next Post

عمرہ زائرین کے لیے خوشخبری: سعودی عرب نے تمام ویزوں پر عمرہ کی اجازت دے دی

Related Posts

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق
اہم خبر

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری
اہم خبر

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

March 26, 2026
Next Post
عمرہ زائرین کے لیے خوشخبری: سعودی عرب نے تمام ویزوں پر عمرہ کی اجازت دے دی

عمرہ زائرین کے لیے خوشخبری: سعودی عرب نے تمام ویزوں پر عمرہ کی اجازت دے دی

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پاسپورٹس کی فراہمی میں تاخیر کا معاملہ زیرِ بحث  

November 11, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News