• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Thursday, April 2, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

وزیراعظم شہباز شریف کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افواج پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار

November 18, 2025
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
وزیراعظم شہباز شریف کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افواج پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے ثابت قدم ہے۔ وزیراعظم نے کلاچی، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور دتہ خیل، ضلع شمالی وزیرستان میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کامیاب کارروائیوں پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

وزیراعظم نے ان آپریشنز میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الخوارج کے 15 دہشت گردوں کے ہلاک کیے جانے کو ملکی سلامتی اور امن کے لیے ایک انتہائی اہم کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ویژن “عزمِ استحکام” کے تحت ہماری سکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف مسلسل نمایاں اور مؤثر کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں، جس پر پوری قوم انہیں خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔

اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ دہشت گردی کے خلاف یہ جنگ صرف افواج پاکستان کی نہیں بلکہ پوری قوم کی مشترکہ جدوجہد ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ عوام اپنے سیکیورٹی اداروں کے ساتھ مکمل یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہم ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں تاکہ پاکستان میں امن، سلامتی اور استحکام کو یقینی بنایا جا سکے۔

Tags: دہشت گردیڈیرہ اسماعیل خانسکیورٹی فورسزشمالی وزیرستانشہباز شریفعزمِ استحکام
Previous Post

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی، لاہور میں فضائی آلودگی کے شدید خدشات برقرار

Next Post

کراچی میں ڈبل ڈیکر اور جدید ای وی بسیں چلانے کا فیصلہ، عوامی سفری سہولتوں میں اہم اضافہ متوقع

Related Posts

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان
اہم خبر

April 1, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

پنجاب کے سرکاری اسکول ہفتے میں 4 روز کھلیں گے، جمعہ سمیت 3 چھٹیوں کا اعلان

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

March 31, 2026
اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
Next Post
کراچی میں ڈبل ڈیکر اور جدید ای وی بسیں چلانے کا فیصلہ، عوامی سفری سہولتوں میں اہم اضافہ متوقع

کراچی میں ڈبل ڈیکر اور جدید ای وی بسیں چلانے کا فیصلہ، عوامی سفری سہولتوں میں اہم اضافہ متوقع

تازہ ترین

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

April 1, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

April 1, 2026
پنجاب کے سرکاری اسکول ہفتے میں 4 روز کھلیں گے، جمعہ سمیت 3 چھٹیوں کا اعلان

پنجاب کے سرکاری اسکول ہفتے میں 4 روز کھلیں گے، جمعہ سمیت 3 چھٹیوں کا اعلان

April 1, 2026
سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

March 31, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

April 1, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

April 1, 2026
پنجاب کے سرکاری اسکول ہفتے میں 4 روز کھلیں گے، جمعہ سمیت 3 چھٹیوں کا اعلان

پنجاب کے سرکاری اسکول ہفتے میں 4 روز کھلیں گے، جمعہ سمیت 3 چھٹیوں کا اعلان

April 1, 2026
سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

March 31, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

April 1, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

April 1, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News