• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Tuesday, March 31, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

بلوچستان کے قحط زدہ علاقوں کے لیے بڑی خوشخبری، دسمبر میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی

November 24, 2025
in اہم خبر, تازہ ترین, موسم
بلوچستان کے قحط زدہ علاقوں کے لیے بڑی خوشخبری، دسمبر میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ موسمیات بلوچستان نے صوبے کے طویل عرصے سے قحط اور خشک سالی کا شکار علاقوں کے لیے خوشخبری دیتے ہوئے پیشگوئی کی ہے کہ دسمبر میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشیں ہوں گی۔ اس پیشگوئی نے متاثرہ اضلاع کی عوام میں امید کی نئی لہر پیدا کر دی ہے۔

محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک طاقت ور سلسلہ دسمبر کے دوسرے ہفتے یعنی 6 سے 10 دسمبر کے دوران بلوچستان میں داخل ہوگا، جس کے بعد بارشوں کا پہلا طویل اور بھرپور مرحلہ شروع ہوگا۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ بارشیں پورے مہینے وقفے وقفے سے جاری رہنے کا بھی امکان رکھتی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اس سلسلۂ بارش سے ژوب، شیرانی، موسیٰ خیل، بارکھان، کوہلو، سبی، لسبیلہ، آواران، کیچ، گوادر، پنجگور، خضدار، قلعہ سیف اللہ، چاغی، نوشکی، واشک اور مستونگ سمیت بیشتر قحط زدہ اضلاع کو سیراب ہونے کی قوی امید ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش جبکہ بالائی علاقوں میں برف باری بھی متوقع ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سال شمال مغربی ہوائیں معمول سے زیادہ فعال ہیں، جبکہ عرب سمندر سے آنے والی نمی بھی مسلسل بلوچستان کی جانب بڑھ رہی ہے، جس سے یہ بارشیں صرف طویل نہیں بلکہ زرعی اور آبی ذخائر کے لیے مفید ثابت ہوں گی۔ اس دوران ڈیموں اور زیرِ زمین پانی کی سطح میں بہتری آنے کی بھی توقع ہے۔

پیشگوئی سامنے آنے کے بعد قحط سے متاثرہ کسانوں، چرواہوں اور دیہی آبادیوں نے خوشی کا اظہار کیا۔ متعدد علاقوں میں لوگوں نے مساجد میں شکرانے کے نفل ادا کیے اور دعا کی کہ بارشیں زمین کو سیراب کریں اور ہر طرف ہریالی ہو۔

محکمہ موسمیات نے شہریوں کو بارشوں کے دوران احتیاط کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاص طور پر ندی نالوں کے قریب رہنے والے لوگ ہوشیار رہیں، کیونکہ اچانک طغیانی کا خطرہ بھی موجود ہے۔

Tags: برف باریبلوچستان بارشیںخشک سالیقحط زدہ علاقےمحکمہ موسمیاتموسم کی پیشگوئی
Previous Post

وزیراعظم کا برآمدات پر ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج فوری ختم کرنے کا حکم

Next Post

پنجاب میں فضائی آلودگی مزید سنگین، لاہور کا اے کیو آئی 331 تک پہنچ کر خطرناک سطح پر

Related Posts

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق
اہم خبر

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری
اہم خبر

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

March 26, 2026
Next Post
پنجاب میں فضائی آلودگی مزید سنگین، لاہور کا اے کیو آئی 331 تک پہنچ کر خطرناک سطح پر

پنجاب میں فضائی آلودگی مزید سنگین، لاہور کا اے کیو آئی 331 تک پہنچ کر خطرناک سطح پر

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پاسپورٹس کی فراہمی میں تاخیر کا معاملہ زیرِ بحث  

November 11, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News