• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Monday, March 30, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

ملک بھر میں سونے کی قیمتیں مستحکم، فی تولہ ریٹ 4 لاکھ 38 ہزار 862 روپے پر برقرار

November 27, 2025
in اہم خبر, تازہ ترین, کاروبار
ملک بھر میں سونے کی قیمتیں مستحکم، فی تولہ ریٹ 4 لاکھ 38 ہزار 862 روپے پر برقرار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

آج ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی ریکارڈ نہیں ہوئی اور گزشتہ کاروباری روز کے نرخ بدستور برقرار رہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 38 ہزار 862 روپے کے موجودہ سطح پر ہی برقرار رہی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز، جمعرات کو، ملک بھر کی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا اور کسی قسم کا اضافہ یا کمی سامنے نہیں آئی۔

گزشتہ کاروباری روز بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ہوا تھا، جس کے بعد 24 قیراط والے فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 4 لاکھ 28 ہزار 862 روپے تک پہنچ گئی تھی۔

اسی طرح گزشتہ روز 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 1972 روپے کا اضافہ ہوا تھا، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 76 ہزار 253 روپے ریکارڈ کی گئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا، جہاں ریٹ 23 ڈالر اضافے کے بعد 4165 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا۔

چاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ ہوا۔ پاکستان میں فی تولہ چاندی کی قیمت 160 روپے کے اضافے سے بڑھ کر 5 ہزار 642 روپے ہوگئی، جبکہ فی 10 گرام چاندی کی قیمت 137 روپے اضافے کے بعد 4 ہزار 934 روپے ہو گئی۔

Tags: پاکستان اقتصادیاتچاندی نرخسونا قیمتسونے کی تجارتصرافہ مارکیٹعالمی مارکیٹ
Previous Post

کراچی میں آئندہ تین روز تک تیز اور خشک ہوائیں چلنے کا امکان

Next Post

ہری پور کے الیکشن میں ایک بار پھر ہمیں مایوس کیا گیا، تاہم ہماری جدوجہد جاری رہے گی: بیرسٹر گوہر

Related Posts

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق
اہم خبر

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری
اہم خبر

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

March 26, 2026
Next Post
ہری پور کے الیکشن میں ایک بار پھر ہمیں مایوس کیا گیا، تاہم ہماری جدوجہد جاری رہے گی: بیرسٹر گوہر

ہری پور کے الیکشن میں ایک بار پھر ہمیں مایوس کیا گیا، تاہم ہماری جدوجہد جاری رہے گی: بیرسٹر گوہر

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پاسپورٹس کی فراہمی میں تاخیر کا معاملہ زیرِ بحث  

November 11, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News