• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Friday, February 13, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

دنیا بھر کے ایئرپورٹس کی تازہ رینکنگ میں اسلام آباد ایئرپورٹ 3 اسٹار جبکہ لاہور اور کراچی 2 اسٹار کیٹیگری میں شامل

December 18, 2025
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
دنیا بھر کے ایئرپورٹس کی تازہ رینکنگ میں اسلام آباد ایئرپورٹ 3 اسٹار جبکہ لاہور اور کراچی 2 اسٹار کیٹیگری میں شامل
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دنیا بھر کے ایئرپورٹس کی کارکردگی، سفری سہولیات اور مجموعی انتظامی معیار کو جانچنے والی معروف عالمی تنظیم اسکائی ٹریکس نے اپنی تازہ ترین رینکنگ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں پاکستان کے بڑے ایئرپورٹس کی درجہ بندی بھی سامنے آگئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو عالمی سطح پر 3 اسٹار کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے، جبکہ لاہور اور کراچی کے بین الاقوامی ایئرپورٹس کو 2 اسٹار کیٹیگری میں رکھا گیا ہے۔

اسکائی ٹریکس نے اپنی تفصیلی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات، امیگریشن کے عمل، ٹرمینل کے معیار اور مجموعی انتظامی کارکردگی جیسے اہم پہلوؤں پر ایسی کارکردگی دکھائی ہے جس کی بنیاد پر اسے 3 اسٹار درجہ دیا گیا۔ یہ درجہ بندی اس بات کا اظہار ہے کہ اگرچہ ایئرپورٹ کو اب بھی بہتری کی ضرورت ہے، تاہم مجموعی طور پر یہ بین الاقوامی سفری معیار کے قابلِ قبول درجے پر پورا اترتا ہے۔

دلچسپ امر یہ ہے کہ اسی کیٹیگری میں مشہور اور مصروف ایئرپورٹس بھی شامل ہیں، جن میں دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ، مانچسٹر ایئرپورٹ، نیویارک جے ایف کے، واشنگٹن ایئرپورٹ، ماسکو، میکسیکو سٹی اور کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ بھی شامل ہیں۔ علاوہ ازیں بھارت کے دہلی، کولکتہ اور احمد آباد ایئرپورٹس کو بھی 3 اسٹار کیٹیگری میں رکھا گیا ہے، جو خطے میں ایوی ایشن کے تقابلی معیار کو ظاہر کرتا ہے۔

ادھر لاہور اور کراچی جیسے مصروف پاکستانی ایئرپورٹس کو 2 اسٹار کیٹیگری میں رکھا جانا ماہرین کے مطابق تشویش کا اظہار کرتا ہے۔ اس درجہ بندی سے اشارہ ملتا ہے کہ دونوں ایئرپورٹس پر مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات، امیگریشن کا نظام، صفائی، ٹرمینل کی حالت اور سروسز عالمی معیار کے مطابق بہتر سطح تک نہیں پہنچ سکیں۔

اسکائی ٹریکس کے عالمی معیار کے مطابق رینکنگ ایئرپورٹس پر مسافروں کو ملنے والی مجموعی سہولیات، امیگریشن اور سیکیورٹی کے نظام، صفائی، انفرا اسٹرکچر، ٹرمینل آرام دہ ہونے اور معلوماتی نظام کے مؤثر ہونے کی بنیاد پر مرتب کی جاتی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس وقت دنیا بھر میں صرف 12 ایئرپورٹس ایسے ہیں جنہیں 5 اسٹار کی اعلیٰ ترین کیٹیگری مل سکی ہے، جبکہ 81 ایئرپورٹس 4 اسٹار کیٹیگری میں شامل ہیں۔

Tags: اسکائی ٹریکساسلام آباد ایئرپورٹپاکستان ایئرپورٹسعالمی رینکنگکراچی ایئرپورٹلاہور ایئرپورٹ
Previous Post

عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان کا جنوری میں پاکستان آنے کا اعلان

Next Post

قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا تین ملکی سیریز اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ جاری

Related Posts

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت
اہم خبر

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

سونے کی قیمت میں 11 ہزار 700 روپے کا بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح کے قریب

February 7, 2026
لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹریوں میں لگنے والی آگ پر قابو، کولنگ کا عمل جاری
اہم خبر

لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹریوں میں لگنے والی آگ پر قابو، کولنگ کا عمل جاری

February 7, 2026
Next Post
قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا تین ملکی سیریز اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ جاری

قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا تین ملکی سیریز اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ جاری

تازہ ترین

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

February 11, 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

February 11, 2026
رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

February 11, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

January 30, 2025
فوجی عدالتوں کے ٹرائل اور فیصلوں پر مایوسی ہے، اسد قیصر

December 24, 2024
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا

January 27, 2025
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تاریخی معاہدہ، توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز

July 31, 2025
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

February 11, 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

February 11, 2026
رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

February 11, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

February 11, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News