• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Tuesday, March 31, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

جہانگیر روڈ دو ماہ میں ازسرِنو تعمیر ہوگی، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب

December 29, 2025
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
جہانگیر روڈ دو ماہ میں ازسرِنو تعمیر ہوگی، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر کی بار بار ٹوٹنے والی مرکزی شاہراہ جہانگیر روڈ کو دو ماہ کے اندر ازسرِنو تعمیر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے شہریوں کو بہتر اور پائیدار سفری سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے تاخیر کا شکار ترقیاتی منصوبوں پر کھل کر بات کی اور اعتراف کیا کہ ماضی میں ہونے والی کوتاہیوں پر شہریوں سے معذرت خواہ ہیں، کیونکہ مسائل کو تسلیم کیے بغیر بہتری ممکن نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی روڈ کے ترقیاتی منصوبے سے متعلق درپیش مسائل جولائی تک حل کر دیے جائیں گے، جبکہ کریم آباد انڈر پاس کو بھی جلد مکمل کرنے کے لیے کام کی رفتار تیز کر دی گئی ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ غلطیوں کو تسلیم کیے بغیر بحیثیت قوم آگے بڑھنا ممکن نہیں، اسی سوچ کے تحت شہریوں کو حقائق سے آگاہ کیا جا رہا ہے تاکہ اعتماد بحال ہو سکے۔

میئر کراچی کے مطابق منور چورنگی انڈر پاس جون کے مہینے میں مکمل ہو جائے گا، جبکہ شہر کی مجموعی بہتری کے لیے 46 ارب روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبے مختلف مراحل میں زیرِ عمل ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ کراچی میں نئے پارکس، اربن فارسٹ اور قبرستان قائم کیے جائیں گے، جبکہ قبرستانوں کے لیے درکار زمین وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے فراہم کی جائے گی۔

مرتضیٰ وہاب نے منفی پروپیگنڈے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی مہم دراصل شہر سے دشمنی کے مترادف ہے، کیونکہ اس کا نقصان کسی ایک فرد یا ادارے کو نہیں بلکہ پورے کراچی کو ہوتا ہے۔

میئر کراچی نے مزید بتایا کہ کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈزیز اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈزیز کے درمیان شراکت داری کے لیے حکومت کو آمادہ کر لیا گیا تھا، تاہم بعض عناصر کی وجہ سے یہ منصوبہ تعطل کا شکار ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ شہریوں کی صحت اور سہولت حکومت کی اولین ترجیح ہے اور رکی ہوئی ترقیاتی اسکیموں کو دوبارہ فعال کرنے کے لیے سنجیدہ اور مسلسل کوششیں جاری ہیں۔

Tags: ترقیاتی منصوبےجہانگیر روڈشہری سہولیاتکراچی انفراسٹرکچرمیئر کراچی
Previous Post

کراچی میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ، کل ہلکی بارش کا امکان

Next Post

ایک سال میں چینی، آٹا اور گیس مہنگی، ٹماٹر اور آلو نمایاں سستے ہو گئے

Related Posts

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا
اہم خبر

March 31, 2026
اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
Next Post
ایک سال میں چینی، آٹا اور گیس مہنگی، ٹماٹر اور آلو نمایاں سستے ہو گئے

ایک سال میں چینی، آٹا اور گیس مہنگی، ٹماٹر اور آلو نمایاں سستے ہو گئے

تازہ ترین

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

March 31, 2026
اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

March 31, 2026
پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پاسپورٹس کی فراہمی میں تاخیر کا معاملہ زیرِ بحث  

November 11, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

March 31, 2026
اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

March 31, 2026
پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

March 31, 2026
اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

March 31, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News