• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Friday, February 13, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

گردوں کی دائمی بیماری اور دل کے امراض کے درمیان مہلک تعلق سامنے آ گیا، نئی تحقیق

January 22, 2026
in اہم خبر, تازہ ترین
گردوں کی دائمی بیماری اور دل کے امراض کے درمیان مہلک تعلق سامنے آ گیا، نئی تحقیق
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گردوں کے دائمی امراض کو دنیا بھر میں خاموش قاتل قرار دیا جاتا ہے کیونکہ یہ بیماری بظاہر آہستہ آہستہ بڑھتی ہے، مگر وقت گزرنے کے ساتھ اس کے اثرات نہایت سنگین اور جان لیوا ثابت ہوتے ہیں۔

طبی ماہرین طویل عرصے سے اس بات پر متفق رہے ہیں کہ گردوں کے مریضوں کی بڑی تعداد براہ راست گردوں کی خرابی کے بجائے دل کے امراض کے باعث جان کی بازی ہار جاتی ہے، تاہم اس خطرناک تعلق کی اصل وجہ ایک معمہ بنی رہی۔ اب امریکا کی ورجینیا یونیورسٹی کے ہیلتھ سسٹم کی تازہ تحقیق نے اس پراسرار ربط کی واضح سائنسی وضاحت پیش کر دی ہے۔

تحقیق میں تفصیل سے یہ جائزہ لیا گیا کہ گردوں کے دائمی امراض میں مبتلا افراد کو دل کی بیماریوں کا خطرہ غیر معمولی حد تک کیوں لاحق ہو جاتا ہے۔ ماہرین نے دریافت کیا کہ جیسے ہی گردوں کو نقصان پہنچنا شروع ہوتا ہے، وہ کچھ مخصوص مادے خارج کرنے لگتے ہیں جو خون کے ذریعے پورے جسم میں پھیل جاتے ہیں اور براہِ راست دل کے پٹھوں اور بافتوں کو متاثر کرتے ہیں، جس کے نتیجے میں وقت کے ساتھ دل کی کارکردگی کمزور ہونے لگتی ہے۔

تحقیقی ٹیم کے مطابق لیبارٹری میں کیے گئے تجربات سے یہ بات سامنے آئی کہ بیمار گردے نہایت باریک ذرات خارج کرتے ہیں، جنہیں عام حالات میں جسم کے اندر پیغام رسانی کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ یہ ذرات عام طور پر پروٹین اور دیگر مفید اجزا خلیات تک پہنچانے میں مدد دیتے ہیں، مگر جب گردے دائمی بیماری کا شکار ہوں تو یہی ذرات زہریلے مادوں کو دل تک منتقل کرنے لگتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق یہی زہریلا مواد دل کے ٹشوز میں سوزش، کمزوری اور بالآخر دل کے ناکارہ ہونے جیسی خطرناک کیفیت پیدا کرنے کا سبب بنتا ہے۔ تحقیق کے دوران چوہوں پر کیے گئے تجربات میں جب ان نقصان دہ ذرات کے اخراج کو روکا گیا تو دل کے افعال میں نمایاں بہتری دیکھی گئی۔

سائنس دانوں کے مطابق اس عمل کے نتیجے میں دل کی کمزوری کی علامات میں واضح کمی آئی اور دل کی مجموعی کارکردگی بہتر ہوئی۔ اس کے بعد گردوں کے دائمی امراض میں مبتلا مریضوں اور صحت مند افراد کے خون کے نمونوں کا موازنہ کیا گیا، جس سے معلوم ہوا کہ زہریلے مادوں سے بھرے یہ ذرات صرف مریضوں کے خون میں موجود تھے، جبکہ صحت مند افراد میں ان کا کوئی نشان نہیں ملا۔

محققین کا کہنا ہے کہ طب کی دنیا میں طویل عرصے سے یہ سوال موجود تھا کہ گردے اور دل ایک دوسرے سے کس طرح رابطہ رکھتے ہیں۔ اس تحقیق نے ثابت کر دیا ہے کہ یہ ننھے ذرات گردوں سے دل تک ایک خاموش مگر انتہائی مہلک پیغام پہنچاتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق ان نتائج کی بنیاد پر مستقبل میں ایسے خون کے ٹیسٹ تیار کیے جا سکیں گے جن کے ذریعے گردوں کے مریضوں میں دل کے شدید امراض کے خطرے کی بروقت نشاندہی ممکن ہو سکے گی۔ یہ تحقیق طبی جریدے سرکولیشن میں شائع ہوئی ہے، اور ماہرین کے نزدیک یہ دریافت نہ صرف گردوں کے مریضوں کے علاج میں انقلابی ثابت ہو سکتی ہے بلکہ دل کی بیماریوں کی بروقت تشخیص اور روک تھام میں بھی اہم کردار ادا کرے گی۔

Tags: جدید تحقیقدائمی امراضدل کے امراضصحت و سائنسطبی تحقیقگردوں کی بیماری
Previous Post

سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ نرخ 800 روپے گھٹ گیا

Next Post

کراچی سمیت ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت میں نمایاں کمی

Related Posts

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت
اہم خبر

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

سونے کی قیمت میں 11 ہزار 700 روپے کا بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح کے قریب

February 7, 2026
لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹریوں میں لگنے والی آگ پر قابو، کولنگ کا عمل جاری
اہم خبر

لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹریوں میں لگنے والی آگ پر قابو، کولنگ کا عمل جاری

February 7, 2026
Next Post
کراچی سمیت ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت میں نمایاں کمی

کراچی سمیت ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت میں نمایاں کمی

تازہ ترین

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

February 11, 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

February 11, 2026
رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

February 11, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

January 30, 2025
فوجی عدالتوں کے ٹرائل اور فیصلوں پر مایوسی ہے، اسد قیصر

December 24, 2024
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا

January 27, 2025
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تاریخی معاہدہ، توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز

July 31, 2025
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

February 11, 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

February 11, 2026
رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

February 11, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

February 11, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News