• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Monday, March 30, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

سونے کی قیمتوں میں کمی، چاندی مزید مہنگی ہو گئی

January 27, 2026
in اہم خبر, تازہ ترین, کاروبار
سونے کی قیمتوں میں کمی، چاندی مزید مہنگی ہو گئی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ اس کے برعکس چاندی کی قیمتوں میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس سے قیمتی دھاتوں کی مارکیٹ میں ملا جلا رجحان سامنے آیا ہے۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت میں 15 ڈالر کی کمی واقع ہوئی، جس کے بعد سونا کم ہو کر 5 ہزار 082 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گیا۔ عالمی سطح پر قیمتوں میں اس کمی کے اثرات مقامی مارکیٹ میں بھی نمایاں رہے، جہاں فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار 500 روپے کم ہو کر 5 لاکھ 30 ہزار 562 روپے پر آ گئی۔

اسی طرح مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 1 ہزار 286 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 54 ہزار 871 روپے مقرر ہو گئی۔

دوسری جانب چاندی کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا، جہاں فی تولہ چاندی کی قیمت 212 روپے بڑھ کر 11 ہزار 640 روپے کی نئی سطح تک پہنچ گئی۔ اسی طرح فی 10 گرام چاندی کی قیمت میں بھی 182 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ قیمت 9 ہزار 979 روپے ہو گئی۔

یاد رہے کہ ایک روز قبل عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا، جب فی اونس سونا اچانک 109 ڈالر بڑھ کر 5 ہزار 097 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا، جس کے اثرات مقامی مارکیٹ میں بھی دیکھے گئے تھے۔

گزشتہ روز مقامی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار 900 روپے کا بڑا اضافہ ہوا تھا، جس کے بعد سونا 5 لاکھ 32 ہزار 062 روپے تک پہنچ گیا تھا، جبکہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 9 ہزار 345 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 56 ہزار 157 روپے پر بند ہوئی تھی۔

اسی طرح گزشتہ روز چاندی کی قیمت میں بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا، جب فی تولہ چاندی کی قیمت 537 روپے بڑھ کر 11 ہزار 428 روپے تک پہنچ گئی تھی۔

Tags: بلین مارکیٹچاندی کی قیمتسونے کی قیمتعالمی مارکیٹمقامی مارکیٹ
Previous Post

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی

Next Post

گل پلازہ کی دوبارہ تعمیر میں کم از کم دو سال لگیں گے، شرجیل میمن

Related Posts

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق
اہم خبر

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری
اہم خبر

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

March 26, 2026
Next Post
گل پلازہ کی دوبارہ تعمیر میں کم از کم دو سال لگیں گے، شرجیل میمن

گل پلازہ کی دوبارہ تعمیر میں کم از کم دو سال لگیں گے، شرجیل میمن

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پاسپورٹس کی فراہمی میں تاخیر کا معاملہ زیرِ بحث  

November 11, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News