• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Saturday, March 28, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
in اہم خبر, تازہ ترین, موسم
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شہر قائد کراچی میں معمول سے تیز ہوائیں چلنا شروع ہو گئی ہیں اور ہوا کی رفتار 30 سے 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ کی جا رہی ہے، جس کے باعث موسم میں واضح تبدیلی محسوس کی جا رہی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق یہ ہوائیں شمال مشرقی سمت سے چل رہی ہیں اور انتہائی خشک نوعیت کی ہیں، جبکہ شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 25 سے 35 فیصد کے درمیان ریکارڈ کیا جا رہا ہے، جو نسبتاً کم ہے۔

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم خشک رہنے کا امکان ہے اور کسی نمایاں موسمی تبدیلی کی توقع نہیں کی جا رہی۔

اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ رات شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

Tags: تیز ہوائیںخشک موسمدرجہ حرارتکراچی موسممحکمہ موسمیاتہوا میں نمی
Previous Post

ہمایوں سعید کو ولن کے کردار میں دیکھنا چاہتی ہوں، ماہرہ خان کا اظہارِ خیال

Next Post

رمضان المبارک میں بالائی علاقوں میں بارش کا امکان، کراچی میں بارش متوقع نہیں، محکمہ موسمیات

Related Posts

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان
اہم خبر

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

اسمارٹ لاک ڈاؤن پر غور، وزیراعظم اور صدر کی آج اہم ملاقات، خطے کی صورتحال بھی زیر بحث

صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، مشرق وسطیٰ کشیدگی اور ثالثی پر تبادلہ خیال

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

March 24, 2026
Next Post
رمضان المبارک میں بالائی علاقوں میں بارش کا امکان، کراچی میں بارش متوقع نہیں، محکمہ موسمیات

رمضان المبارک میں بالائی علاقوں میں بارش کا امکان، کراچی میں بارش متوقع نہیں، محکمہ موسمیات

تازہ ترین

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

March 26, 2026
ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

March 26, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن پر غور، وزیراعظم اور صدر کی آج اہم ملاقات، خطے کی صورتحال بھی زیر بحث

اسمارٹ لاک ڈاؤن پر غور، وزیراعظم اور صدر کی آج اہم ملاقات، خطے کی صورتحال بھی زیر بحث

March 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

January 30, 2025
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

March 26, 2026
ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

March 26, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن پر غور، وزیراعظم اور صدر کی آج اہم ملاقات، خطے کی صورتحال بھی زیر بحث

اسمارٹ لاک ڈاؤن پر غور، وزیراعظم اور صدر کی آج اہم ملاقات، خطے کی صورتحال بھی زیر بحث

March 26, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

March 26, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News