• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Saturday, March 28, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

چار مینار چورنگی پر ایرانی سپریم لیڈر کی غائبانہ نمازِ جنازہ، بڑی تعداد میں طلبہ کی شرکت

March 2, 2026
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
چار مینار چورنگی پر ایرانی سپریم لیڈر کی غائبانہ نمازِ جنازہ، بڑی تعداد میں طلبہ کی شرکت
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیرِ اہتمام چار مینار چورنگی پر ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ایؒ کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کی گئی جس میں نوجوانوں اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

شرکا نے نہ صرف شہدا کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی بلکہ امتِ مسلمہ کے اتحاد، استحکام اور سلامتی کے لیے خصوصی مناجات بھی کیں۔ اس موقع پر فضا سوگوار تھی اور شرکا کی جانب سے عالمِ اسلام میں امن اور یکجہتی کی اپیل کی گئی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی سید محمد سمیر الحق نے خامنہ ای کی شہادت کو عالمِ اسلام کے لیے ایک بڑا سانحہ قرار دیا اور اس کی شدید مذمت کی۔

انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات امت کو کمزور کرنے کی سازش ہیں، تاہم شہدا کی قربانیاں بیداری اور اتحاد کا پیغام دیتی ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ فرقہ واریت اور داخلی اختلافات سے بالاتر ہو کر مشترکہ مفادات کے لیے یکجہتی اختیار کرنا وقت کی ضرورت ہے۔

انہوں نے امریکی قونصل خانے کے باہر احتجاج کے دوران جامعہ کراچی کے 2 طلبہ کی فائرنگ سے ہلاکت کی بھی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ ان کا مطالبہ تھا کہ اس واقعے کی فوری، غیر جانبدار اور شفاف تحقیقات کی جائیں اور ذمہ دار عناصر کو قانون کے مطابق کٹہرے میں لایا جائے تاکہ آئندہ ایسے سانحات کا سدباب ممکن ہو سکے۔

اختتام پر شرکا نے پرامن رہنے اور قانونی دائرے میں رہ کر آواز اٹھانے کے عزم کا اظہار کیا۔ مقررین نے کہا کہ نوجوان نسل کو جذبات کے بجائے حکمت اور شعور کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا تاکہ ملک میں امن و استحکام کو یقینی بنایا جا سکے۔

اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات بھی دیکھنے میں آئے جبکہ شرکاء منتشر ہونے کے بعد ٹریفک معمول پر آ گئی۔

Tags: اسلامی جمعیت طلبہایرانی سپریم لیڈرچار مینار چورنگیطلبہ اجتماعغائبانہ نماز جنازہکراچی احتجاج
Previous Post

اسلام آباد میں احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر ریڈ زون مکمل سیل، سکیورٹی سخت

Next Post

سیکیورٹی خدشات کے باعث کراچی کی متعدد اہم شاہراہیں بند، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

Related Posts

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان
اہم خبر

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

اسمارٹ لاک ڈاؤن پر غور، وزیراعظم اور صدر کی آج اہم ملاقات، خطے کی صورتحال بھی زیر بحث

صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، مشرق وسطیٰ کشیدگی اور ثالثی پر تبادلہ خیال

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

March 24, 2026
Next Post
سیکیورٹی خدشات کے باعث کراچی کی متعدد اہم شاہراہیں بند، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

سیکیورٹی خدشات کے باعث کراچی کی متعدد اہم شاہراہیں بند، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

تازہ ترین

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

March 26, 2026
ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

March 26, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن پر غور، وزیراعظم اور صدر کی آج اہم ملاقات، خطے کی صورتحال بھی زیر بحث

اسمارٹ لاک ڈاؤن پر غور، وزیراعظم اور صدر کی آج اہم ملاقات، خطے کی صورتحال بھی زیر بحث

March 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

January 30, 2025
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

March 26, 2026
ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

March 26, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن پر غور، وزیراعظم اور صدر کی آج اہم ملاقات، خطے کی صورتحال بھی زیر بحث

اسمارٹ لاک ڈاؤن پر غور، وزیراعظم اور صدر کی آج اہم ملاقات، خطے کی صورتحال بھی زیر بحث

March 26, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

March 26, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News