• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Thursday, March 26, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

اسمارٹ لاک ڈاؤن پر غور، وزیراعظم اور صدر کی آج اہم ملاقات، خطے کی صورتحال بھی زیر بحث

March 26, 2026
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
اسمارٹ لاک ڈاؤن پر غور، وزیراعظم اور صدر کی آج اہم ملاقات، خطے کی صورتحال بھی زیر بحث
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف آج شام صدر مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کریں گے، جس میں ملک بھر میں ممکنہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ پر غور کیا جائے گا، جبکہ دیگر اہم قومی اور علاقائی امور بھی زیر بحث آئیں گے۔

ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر خزانہ اور وزیر پیٹرولیم کی شرکت متوقع ہے، جبکہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی اس اہم مشاورت میں شریک ہوں گے۔

ملاقات کے دوران خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدہ صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی جائے گی، جبکہ صدر مملکت کو ملک میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے ممکنہ نفاذ سے متعلق بریفنگ بھی دی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی میں پاکستان کی جانب سے دی گئی ثالثی کی پیشکش پر بھی غور کیا جائے گا، جس کے سفارتی پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا۔

دوسری جانب سندھ حکومت نے کفایت شعاری کے تحت اہم اقدامات کرتے ہوئے جمعہ کے روز ورک فرام ہوم کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ سندھ کابینہ نے تین ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا بھی اعلان کیا ہے۔

صوبائی وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ایندھن کی کمی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت جو بھی فیصلے کرے گی سندھ حکومت ان پر عمل کرے گی، اور حالات مکمل طور پر بہتر ہونے تک اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر وفاقی حکومت لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرتی ہے تو سندھ حکومت بھی اس پر مکمل عملدرآمد کرے گی۔

Tags: اسمارٹ لاک ڈاؤنایران امریکا کشیدگیسندھ حکومت اقداماتشہباز شریف ملاقاتصدر زرداریقومی مشاورت
Previous Post

صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، مشرق وسطیٰ کشیدگی اور ثالثی پر تبادلہ خیال

Next Post

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

Related Posts

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان
اہم خبر

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار

March 24, 2026
متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی
اہم خبر

متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، مزید بارش کی پیشگوئی

March 24, 2026
Next Post
ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

تازہ ترین

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

March 26, 2026
ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

March 26, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن پر غور، وزیراعظم اور صدر کی آج اہم ملاقات، خطے کی صورتحال بھی زیر بحث

اسمارٹ لاک ڈاؤن پر غور، وزیراعظم اور صدر کی آج اہم ملاقات، خطے کی صورتحال بھی زیر بحث

March 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

January 30, 2025
نجی کالج میں مبینہ زیادتی کے معاملے پر سوشل میڈیا پر متاثرہ طالبہ کی والدہ ہونے کا دعوی کرنے والی خاتون کون ہیں؟

نجی کالج میں مبینہ زیادتی کے معاملے پر سوشل میڈیا پر متاثرہ طالبہ کی والدہ ہونے کا دعوی کرنے والی خاتون کون ہیں؟

October 22, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

March 26, 2026
ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

March 26, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن پر غور، وزیراعظم اور صدر کی آج اہم ملاقات، خطے کی صورتحال بھی زیر بحث

اسمارٹ لاک ڈاؤن پر غور، وزیراعظم اور صدر کی آج اہم ملاقات، خطے کی صورتحال بھی زیر بحث

March 26, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

March 26, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News