• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Saturday, April 11, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

ٹرمپ کی جنگ بندی پر اسرائیلی ردعمل، حکومت حیران، تجزیہ کاروں کے بیانات سامنے آئے

April 8, 2026
in Uncategorized
ٹرمپ کی جنگ بندی پر اسرائیلی ردعمل، حکومت حیران، تجزیہ کاروں کے بیانات سامنے آئے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ جنگ بندی کے اعلان پر اسرائیلی حکومت حیران رہ گئی، جسے ایک غیر متوقع پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی تباہی کی توقع رکھنے والے حلقوں کی امیدیں ختم ہو گئیں، اور صورتحال نے اچانک نیا رخ اختیار کر لیا۔

اسرائیلی صحافی زیو روبنسٹین نے کہا کہ یہ حقیقت تسلیم کرنا ہوگی کہ دو ہفتوں کی جنگ بندی کے بعد دوبارہ جنگ شروع ہونے کے امکانات کم دکھائی دیتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ دنیا اس تمام صورتحال کا مشاہدہ کر رہی ہے اور حقیقت سے آگاہ ہے، جبکہ جدید ترین ایف 35 طیارے بھی تیل کے ایک بیرل کی قیمت کے مقابلے میں کامیابی حاصل نہیں کر سکتے۔

زیو روبنسٹین کا کہنا تھا کہ ایران ایک قدیم تہذیب ہے جو ڈونلڈ ٹرمپ سے 1500 سال پہلے بھی موجود تھی اور آئندہ بھی طویل عرصے تک برقرار رہے گی۔

ایک اسرائیلی اہلکار نے بتایا کہ وہ ٹرمپ کے فیصلے پر حیران تھے، اور انہیں اس حوالے سے آخری لمحات میں معلومات فراہم کی گئیں، جبکہ مجموعی صورتحال پہلے سے طے شدہ محسوس ہو رہی تھی۔

Tags: اسرائیلایرانجنگ بندیڈونلڈ ٹرمپعالمی ردعملمشرق وسطیٰ
Previous Post

بین الاقوامی میڈیا میں پاکستان کی سفارتی کوششوں کی پذیرائی، مؤثر ثالث کے طور پر اعتراف

Next Post

عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

Related Posts

No Content Available
Next Post
عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

تازہ ترین

ایران امریکا مذاکرات کے مثبت اثرات، ایشیائی مارکیٹوں میں استحکام اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی

April 11, 2026
اسلام آباد مذاکرات کے لیے مضبوط اور باصلاحیت ٹیم بھیجی گئی ہے، ٹرمپ

پاکستان کے کردار کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے، امن کیلئے کوششیں جاری رہیں گی: سہیل آفریدی

April 9, 2026
پی ایس ایل 11 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی لاہور قلندرز پر 9 وکٹوں سے آسان فتح

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

ایران امریکا مذاکرات کے مثبت اثرات، ایشیائی مارکیٹوں میں استحکام اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی

ایران امریکا مذاکرات کے مثبت اثرات، ایشیائی مارکیٹوں میں استحکام اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی

April 11, 2026
اسلام آباد مذاکرات کے لیے مضبوط اور باصلاحیت ٹیم بھیجی گئی ہے، ٹرمپ

اسلام آباد مذاکرات کے لیے مضبوط اور باصلاحیت ٹیم بھیجی گئی ہے، ٹرمپ

April 11, 2026
پاکستان کے کردار کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے، امن کیلئے کوششیں جاری رہیں گی: سہیل آفریدی

پاکستان کے کردار کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے، امن کیلئے کوششیں جاری رہیں گی: سہیل آفریدی

April 9, 2026
پی ایس ایل 11 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی لاہور قلندرز پر 9 وکٹوں سے آسان فتح

پی ایس ایل 11 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی لاہور قلندرز پر 9 وکٹوں سے آسان فتح

April 9, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

ایران امریکا مذاکرات کے مثبت اثرات، ایشیائی مارکیٹوں میں استحکام اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی

ایران امریکا مذاکرات کے مثبت اثرات، ایشیائی مارکیٹوں میں استحکام اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی

April 11, 2026
اسلام آباد مذاکرات کے لیے مضبوط اور باصلاحیت ٹیم بھیجی گئی ہے، ٹرمپ

اسلام آباد مذاکرات کے لیے مضبوط اور باصلاحیت ٹیم بھیجی گئی ہے، ٹرمپ

April 11, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News