• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Saturday, April 11, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

ایران امریکا مذاکرات کے مثبت اثرات، ایشیائی مارکیٹوں میں استحکام اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی

April 11, 2026
in اہم خبر, تازہ ترین, کاروبار
ایران امریکا مذاکرات کے مثبت اثرات، ایشیائی مارکیٹوں میں استحکام اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات کے مثبت اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں ایشیائی مالیاتی منڈیوں میں استحکام دیکھا گیا جبکہ عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل کی قیمت کم ہو کر 97 ڈالر فی بیرل تک آ گئی ہے، جبکہ برینٹ خام تیل بھی کمی کے بعد 95.37 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، جہاں ہنڈریڈ انڈیکس میں ایک ہزار 993 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور مارکیٹ ایک لاکھ 67 ہزار 457 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔

علاقائی مارکیٹوں میں بھی بہتری کا رجحان دیکھا گیا، جاپان کا نکئی انڈیکس تقریباً 2 فیصد اضافے کے ساتھ بند ہوا، جبکہ جنوبی کوریا کا کاسپی انڈیکس 1.40 فیصد بڑھا۔ اسی طرح ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں 0.55 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ بھارت کا ممبئی سینسیکس بھی دورانِ کاروبار 1.2 فیصد تک بڑھ گیا۔

Tags: ایران امریکا مذاکراتایشیائی مارکیٹیںبرینٹ آئلپاکستان اسٹاک ایکسچینجخام تیل قیمتعالمی معیشت
Previous Post

اسلام آباد مذاکرات کے لیے مضبوط اور باصلاحیت ٹیم بھیجی گئی ہے، ٹرمپ

Next Post

پاکستان اور سعودی عرب کا اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

Related Posts

اسلام آباد میں امریکا سے مذاکرات کے لیے ایرانی اعلیٰ سطحی وفد کی آمد
اہم خبر

پاکستان کے کردار کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے، امن کیلئے کوششیں جاری رہیں گی: سہیل آفریدی

April 9, 2026
پی ایس ایل 11 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی لاہور قلندرز پر 9 وکٹوں سے آسان فتح

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، عالمی مارکیٹس میں ملا جلا رجحان، پاکستان اسٹاک میں بہتری
اہم خبر

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، عالمی مارکیٹس میں ملا جلا رجحان، پاکستان اسٹاک میں بہتری

April 9, 2026
Next Post
پاکستان اور سعودی عرب کا اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

پاکستان اور سعودی عرب کا اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

تازہ ترین

اسلام آباد میں امریکا سے مذاکرات کے لیے ایرانی اعلیٰ سطحی وفد کی آمد

اسلام آباد میں امریکا سے مذاکرات کے لیے ایرانی اعلیٰ سطحی وفد کی آمد

April 11, 2026
پاکستان اور سعودی عرب کا اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

پاکستان اور سعودی عرب کا اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

April 11, 2026
ایران امریکا مذاکرات کے مثبت اثرات، ایشیائی مارکیٹوں میں استحکام اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی

ایران امریکا مذاکرات کے مثبت اثرات، ایشیائی مارکیٹوں میں استحکام اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی

April 11, 2026
اسلام آباد مذاکرات کے لیے مضبوط اور باصلاحیت ٹیم بھیجی گئی ہے، ٹرمپ

اسلام آباد مذاکرات کے لیے مضبوط اور باصلاحیت ٹیم بھیجی گئی ہے، ٹرمپ

April 11, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

اسلام آباد میں امریکا سے مذاکرات کے لیے ایرانی اعلیٰ سطحی وفد کی آمد

اسلام آباد میں امریکا سے مذاکرات کے لیے ایرانی اعلیٰ سطحی وفد کی آمد

April 11, 2026
پاکستان اور سعودی عرب کا اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

پاکستان اور سعودی عرب کا اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

April 11, 2026
ایران امریکا مذاکرات کے مثبت اثرات، ایشیائی مارکیٹوں میں استحکام اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی

ایران امریکا مذاکرات کے مثبت اثرات، ایشیائی مارکیٹوں میں استحکام اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی

April 11, 2026
اسلام آباد مذاکرات کے لیے مضبوط اور باصلاحیت ٹیم بھیجی گئی ہے، ٹرمپ

اسلام آباد مذاکرات کے لیے مضبوط اور باصلاحیت ٹیم بھیجی گئی ہے، ٹرمپ

April 11, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

اسلام آباد میں امریکا سے مذاکرات کے لیے ایرانی اعلیٰ سطحی وفد کی آمد

اسلام آباد میں امریکا سے مذاکرات کے لیے ایرانی اعلیٰ سطحی وفد کی آمد

April 11, 2026
پاکستان اور سعودی عرب کا اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

پاکستان اور سعودی عرب کا اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

April 11, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News