• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Monday, March 30, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر، ماہانہ رینٹل سیلنگ میں اضافے کا پلان تیار

October 30, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر، ماہانہ رینٹل سیلنگ میں اضافے کا پلان تیار
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آ باد: وفاقی ملازمین کیلئے اچھی خبر ہے کہ وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات نے سر کاری ملازمین کی ماہانہ رینٹیل سیلنگ میں اضافے کا پلان تیار کرلیا ۔

وزارت ہا ﺅسنگ نے رینٹل سیلنگ میں اضافے کا فار مولا منظوری کے لئے فنانس ڈویژن کو بھیج دیا اور فنا نس ڈویژن کی رائے آنے کے بعد وزارت ہا ﺅسنگ و تعمیرات حتمی منظوری کے لئے سمری وزیر اعظم کو بھیجے گی۔
گریڈ ایک سے 10 تک کے ملازمین کی رینٹل سیلنگ میں 100فیصد اضافہ، گریڈ 11 سے 16 تک کے ملازمین کی سیلنگ میں 75 فیصد اضافہ جبکہ گریڈ 17 سے 22 تک کے افسروں کی سیلنگ میں50 فیصد اضافہ تجویز کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق تجویز ہے کہ گریڈ ایک اور 2 کے اسلام آباد کے ملازمین کے لئے ماہانہ سیلنگ 14058روپے اور دیگر شہروں کے لئے 13182روپے ہو جبکہ گریڈ 3 سے 6 کے ملازمین کے لئے اسلام آباد کی سیلنگ 21960روپے اور دیگر شہروں کے لئے 19308روپے تجویز کی گئی ہے۔

گریڈ 7 سے 10 کے لئے اسلام آباد کی سیلنگ 28705 روپے اور دیگر شہروں کے لئے 25693 روپے تجویز کی گئی ہے۔
گریڈ 11 سے 13 تک کے لئے اسلام آباد کی سیلنگ 43302 روپے اور دیگر شہروں کے لئے 37558رو پے، گریڈ 14 سے 16 تک کے لئے اسلام آباد کی سیلنگ 54399 روپے جبکہ دیگر شہروں کے لئے 477884 روپے تجویز کی گئی ہے۔
گریڈ 17 اور 18کے لئے اسلام آباد کی سیلنگ 61720 روپے اور دیگر شہروں کے لئے 53847 روپے تجویز کی گئی ہے۔

Tags: اضافےپلان تیارسرکاری ملازمینماہانہ رینٹل سیلنگ
Previous Post

عمران خان کو جیل میں اچھا کھانا نہیں دیا جارہا ،اسی وجہ سے انکو الٹیاں ہوئیں: عمر ایوب

Next Post

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کے حوالے سے ایف بی آر حکام کا اہم بیان

Related Posts

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق
اہم خبر

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری
اہم خبر

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

March 26, 2026
Next Post
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کے حوالے سے ایف بی آر حکام کا اہم بیان

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کے حوالے سے ایف بی آر حکام کا اہم بیان

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پاسپورٹس کی فراہمی میں تاخیر کا معاملہ زیرِ بحث  

November 11, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News