• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Friday, February 13, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

پی ٹی آئی احتجاج: سڑکوں کی بندش سے مویشی ہلاک، انڈوں اور سبزیوں کی سپلائی معطل

November 26, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
پی ٹی آئی احتجاج: سڑکوں کی بندش سے مویشی ہلاک، انڈوں اور سبزیوں کی سپلائی معطل
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملک کے کئی شہروں میں راستوں کی بندش سے سندھ اور پنجاب کی سرحد پر گاڑیوں کی کئی کلومیٹر قطاریں لگ گئی ہیں، گاڑیوں میں لدا مال خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کمالیہ سے روزانہ 40 لاکھ انڈوں کی سپلائی رک گئی ہے جب کہ دو روز سے پھنسی گاڑیوں میں دس مویشی ہلاک ہوچکے ہیں، اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف شہروں میں اجناس، سبزیوں اور پھلوں کی رسد بند ہونے سے سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی ہیں، ٹماٹر کی ٹرپل اور پیاز کی ڈبل سنچری ہوچکی ہے.

لاہور میں مرغی کے گوشت کی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے، راولپنڈی اور اسلام آباد میں پیٹرول اور ڈیزل کا سٹاک ختم ہونے کا خدشہ ہے۔

سیالکوٹ سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں داخلی و خارجی راستے بند ہونے سے ٹماٹر کی قیمت 700 روپے تک پہنچ گئی ہے، راستے بند ہونے کی وجہ سے عوام کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیوں کہ راستوں کی بندش کی وجہ سے سبزیاں اور پھل منڈی نہ پہنچ سکے، جس کی وجہ سے منافع خوروں نے سبزیاں اور پھل مزید مہنگے کر دیئے۔

معلوم ہوا ہے کہ 120روپے کلو فروخت ہونے والے ٹماٹر 700 روپے فی کلو میں بک رہے ہیں، ہری مرچ کے نرخ 400 روپے کلو ہوچکے ہیں، گھوبھی 300 روپے کلو، آلو 220 روپے کلو اور پیاز 250 روپے کلو فروخت ہو رہے ہیں، اسی طرح دیگر سبزیوں کی قیمتوں میں بھی 100روپے سے 150روپے فی کلو تک اضافہ کردیا گیا ہے. شہری مجبوراً مہنگے داموں سبزیاں خریدنے پر مجبور ہیں۔

آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک بھر میں افراتفری کا عالم ہے جس کی وجہ سے عوام پریشان ہیں، راستوں کی بندش سے صنعتیں بند ہیں، کاروباری پہیہ رک چکا ہے جس سے تاجر برادری بھی پریشان ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں سامان کی ترسیل والے کنٹینرز سڑکوں پر پڑے ہیں، کئی میڈیکل سٹورز پر ادویات پہنچنا ناممکن ہوچکا ہے، مریضوں کی ہسپتالوں تک رسائی بھی ناممکن ہو چکی ہے، ایمبولینسوں میں لوگ مر رہے ہیں لیکن ان کو بھی راستہ نہیں دیا جا رہا ہے، اس افراتفری کی وجہ سے ملک بھر میں اشیائے خورد و نوش کی قلت پیدا ہونے کا بھی خدشہ ہے، ملک میں افراتفری کا سیاسی حل نکالا جائے۔

اسی معاملے پر مرکزی صدر پاکستان ٹرانسپورٹ کونسل تنویر احمد جٹ کہتے ہیں کہ پولیس نے 4 روز سے ہزاروں لوڈ کنٹینر اور ٹرک روڈ بند کرنے کے لیے پکڑے ہوئے ہیں، کنٹینرز اور ٹرک پکڑے جانے سے ہمارا روزانہ کروڑوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے، بیشتر ٹرک ادویات، سبزیاں، پھل، الیکٹرونکس اور امپورٹ ایکسپورٹ کے سامان سے لوڈ ہیں، اگر ہمارے لوڈ کنٹینرز اور ٹرکوں کو مشتعل مظاہرین نے لوٹ لیا تو حکومت ذمہ دار ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ لوڈ کنٹینرز اور ٹرک کسی بھی بڑے حادثے کا باعث بن سکتے ہیں، حکومت روڈ بند کرنے کے لیے ریاست کے اداروں اور وسائل کو استعمال کریں، گڈز ٹرانسپورٹ کا شعبہ پہلے ہی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے تباہ ہو چکا ہے، وزیراعظم ٹرانسپورٹرز اور ڈرائیورز پر رحم کرتے ہوئے کنٹینرز ریلیز کروائیں، اگر ہمارے کنٹینرز اور ٹرک نہ چھوڑے گئے تو کوئی بھی سخت فیصلہ کرنے پر مجبور ہوں گے۔

علاوہ ازیں صدر آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ہمارا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں لیکن ہمارے بس اڈے 4 روز سے بند پڑے ہیں، ٹرانسپورٹرز کو شدید مشکلات ہیں، ہمیں کروڑوں روپے کا نقصان ہو چکا ہے، حکومت یا انتظامیہ نے ابھی تک ہم سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔

Previous Post

انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں ،خونریزی چاہتا ہے : وزیراعظم

Next Post

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز

Related Posts

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت
اہم خبر

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

سونے کی قیمت میں 11 ہزار 700 روپے کا بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح کے قریب

February 7, 2026
لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹریوں میں لگنے والی آگ پر قابو، کولنگ کا عمل جاری
اہم خبر

لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹریوں میں لگنے والی آگ پر قابو، کولنگ کا عمل جاری

February 7, 2026
Next Post
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز

تازہ ترین

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

February 11, 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

February 11, 2026
رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

February 11, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

January 30, 2025
فوجی عدالتوں کے ٹرائل اور فیصلوں پر مایوسی ہے، اسد قیصر

December 24, 2024
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا

January 27, 2025
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تاریخی معاہدہ، توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز

July 31, 2025
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

February 11, 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، سلمان صفدر کو بھی رسائی حاصل

February 11, 2026
رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان

February 11, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

نیپرا کے نئے سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس، نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

February 11, 2026
سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

سرحد پار حملے نہ رکے تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا، خواجہ آصف

February 11, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News