• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Thursday, April 2, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

آصفہ بھٹو زرداری نے ایچ پی وی ویکسین مہم کو سنگ میل قرار دیا

September 15, 2025
in پاکستان, تازہ ترین
آصفہ بھٹو زرداری نے ایچ پی وی ویکسین مہم کو سنگ میل قرار دیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے ملک میں پہلی بار شروع ہونے والی ایچ پی وی (HPV) ویکسینیشن مہم کو ایک تاریخی سنگ میل قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ قومی مہم 9 سے 14 سال کی بچیوں کو سروائیکل کینسر سے بچانے کے لیے نہایت اہم قدم ہے۔

اپنے بیان میں آصفہ بھٹو نے کہا کہ سروائیکل کینسر دنیا کا واحد کینسر ہے جس سے بچاؤ ویکسین کے ذریعے ممکن ہے، اس لیے والدین کو چاہیے کہ وہ اپنی بیٹیوں کو یہ ویکسین لازمی لگوائیں تاکہ ان کا مستقبل محفوظ بنایا جا سکے۔ انہوں نے کہا: “آئیے مل کر اپنی بیٹیوں کے لیے ایک صحت مند مستقبل یقینی بنائیں۔”

دوسری جانب صوبہ سندھ میں اس مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ خاتونِ پاکستان گرلز اسکول میں منعقدہ تقریب میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے انسداد ایچ پی وی مہم کا افتتاح کیا۔

افتتاحی تقریب میں وزارتِ صحت کے حکام، ڈبلیو ایچ او، یونیسف اور مختلف بین الاقوامی این جی اوز کے نمائندے بھی شریک ہوئے۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق 9 سے 14 سال کی تمام بچیوں کو ایچ پی وی ویکسین مفت فراہم کی جائے گی، جو سرکاری اسکولوں اور تمام صحت مراکز پر دستیاب ہوگی۔

Tags: آصفہ بھٹو زرداریایچ پی وی ویکسینسروائیکل کینسرعذرا پیچوہومحکمہ صحت سندھیونیسف
Previous Post

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 31 دہشت گرد ہلاک

Next Post

یونان کشتی حادثہ: ججہ گینگ کا اہم رکن گرفتار

Related Posts

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان
اہم خبر

April 1, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

پنجاب کے سرکاری اسکول ہفتے میں 4 روز کھلیں گے، جمعہ سمیت 3 چھٹیوں کا اعلان

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

March 31, 2026
اسحاق ڈار کا چین کا اہم دورہ آج، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت متوقع

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
Next Post
یونان کشتی حادثہ: ججہ گینگ کا اہم رکن گرفتار

یونان کشتی حادثہ: ججہ گینگ کا اہم رکن گرفتار

تازہ ترین

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

April 1, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

April 1, 2026
پنجاب کے سرکاری اسکول ہفتے میں 4 روز کھلیں گے، جمعہ سمیت 3 چھٹیوں کا اعلان

پنجاب کے سرکاری اسکول ہفتے میں 4 روز کھلیں گے، جمعہ سمیت 3 چھٹیوں کا اعلان

April 1, 2026
سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

March 31, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

April 1, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

April 1, 2026
پنجاب کے سرکاری اسکول ہفتے میں 4 روز کھلیں گے، جمعہ سمیت 3 چھٹیوں کا اعلان

پنجاب کے سرکاری اسکول ہفتے میں 4 روز کھلیں گے، جمعہ سمیت 3 چھٹیوں کا اعلان

April 1, 2026
سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ، ملکی مارکیٹ میں تاریخی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا

March 31, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

April 1, 2026
اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد، حکومت کا متبادل اقدامات اور عوامی ریلیف پر زور

April 1, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News