• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Tuesday, March 31, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

پاکستان کا افغانستان کے ساتھ بادینی بارڈر کھولنے کا فیصلہ، وزارت داخلہ نے تیاری مکمل کرلی

October 6, 2025
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
پاکستان کا افغانستان کے ساتھ بادینی بارڈر کھولنے کا فیصلہ، وزارت داخلہ نے تیاری مکمل کرلی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان نے افغانستان کے ساتھ بادینی بارڈر کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزارتِ داخلہ کے اسپیشل سیکریٹری نے قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس میں بتایا کہ حکومت بارڈر کھولنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، تاہم بلوچستان حکومت کو سڑک کے انفراسٹرکچر کو بہتر بنانا ہوگا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق، قائمہ کمیٹی تجارت کے اجلاس میں بادینی بارڈر کھولنے کا معاملہ زیرِ غور آیا۔ اجلاس کے دوران سیکریٹری تجارت نے بتایا کہ وزارتِ خارجہ کو بارڈر کھولنے کے حوالے سے خط ارسال کر دیا گیا ہے، جبکہ وزارتِ داخلہ نے اس منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔

سیکریٹری تجارت کے مطابق، اس وقت صرف وزارتِ خارجہ کے جواب کا انتظار ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کسٹمز حکام کو تین ماہ درکار ہوں گے، جبکہ ایف آئی اے اپنی تیاری مکمل کر چکی ہے اور اس کی ریڈینس رپورٹ بھی موصول ہو گئی ہے۔

اسپیشل سیکریٹری داخلہ نے کمیٹی کو بتایا کہ بادینی بارڈر سے منسلک سڑک تقریباً 130 کلومیٹر طویل ہے، جس کی حالت بہتر نہ ہونے کے باعث سرحد کو فوری طور پر مکمل فعال کرنا مشکل ہے۔

کمیٹی کی چیئرپرسن انوشے رحمان نے استفسار کیا کہ کیا افغان جانب سے تمام کام مکمل ہو چکا ہے؟ جس پر اسپیشل سیکریٹری داخلہ نے جواب دیا کہ “ہم بادینی بارڈر کھولنے کے لیے بالکل تیار ہیں، بس بلوچستان حکومت سڑک کے انفراسٹرکچر کو بہتر بنائے تو ہم ایف آئی اے کو وہاں تعینات کر دیں گے۔”

یہ پیشرفت پاک افغان سرحدی تجارت کے فروغ اور دونوں ممالک کے مابین تجارتی روابط بڑھانے کی جانب ایک اہم قدم قرار دی جا رہی ہے۔

Tags: انوشے رحمانایف آئی اےبادینی بارڈربلوچستان حکومتپاکستان افغانستان تعلقاتتجارت کمیٹیوزارت داخلہ
Previous Post

حماس کا ردِ عمل: ٹرمپ کے منصوبے کے تحت ہتھیار نہیں ڈالیں گے، افواہوں کو مسترد کیا

Next Post

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو ہٹانے کی افواہیں بے بنیاد قرار، پی ٹی آئی قیادت کی تردید

Related Posts

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق
اہم خبر

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری
اہم خبر

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

March 26, 2026
Next Post
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو ہٹانے کی افواہیں بے بنیاد قرار، پی ٹی آئی قیادت کی تردید

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو ہٹانے کی افواہیں بے بنیاد قرار، پی ٹی آئی قیادت کی تردید

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پاسپورٹس کی فراہمی میں تاخیر کا معاملہ زیرِ بحث  

November 11, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News