• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Monday, March 30, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

نئے سال پر ہوائی فائرنگ، کراچی میں زخمیوں کی تعداد 29 ہو گئی، سندھ کے دیگر شہروں میں بھی شہری نشانہ بنے

January 1, 2026
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
نئے سال پر ہوائی فائرنگ، کراچی میں زخمیوں کی تعداد 29 ہو گئی، سندھ کے دیگر شہروں میں بھی شہری نشانہ بنے
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں نئے سال کی آمد پر کی گئی ہوائی فائرنگ نے ایک بار پھر شہریوں کی جان و مال کو سنگین خطرات سے دوچار کر دیا، جہاں صرف کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 29 ہو گئی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق پیشگی حفاظتی انتظامات اور سیکیورٹی اقدامات کے باوجود شہر کے متعدد علاقوں میں وقفے وقفے سے فائرنگ کی آوازیں سنائی دیتی رہیں، جس کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور امن و امان کی صورتحال متاثر ہوئی۔

پولیس اور ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والوں میں کمسن بچیاں اور خواتین بھی شامل ہیں، جنہیں فوری طور پر مختلف اسپتالوں میں منتقل کر کے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے، جبکہ بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

پولیس کے مطابق کورنگی، گولیمار، فائیو اسٹار، نیو سبزی منڈی اور دیگر علاقوں میں جشن کے نام پر کی گئی اندھا دھند ہوائی فائرنگ کے باعث شہری گولیوں کا نشانہ بنے۔ صورتحال پر قابو پانے کے لیے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی گئیں، جن کے دوران ہوائی فائرنگ میں ملوث 56 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔

ادھر کراچی کے علاوہ اندرونِ سندھ میں بھی نئے سال کا جشن خون آلود ثابت ہوا، جہاں حیدرآباد میں ہوائی فائرنگ کے واقعات کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوئے، جبکہ نواب شاہ میں 2 شہری گولی لگنے سے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں، جس کے بعد متعلقہ علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن تیز کر دیا۔

واضح رہے کہ نئے سال کے موقع پر محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے کراچی میں اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی عائد کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا، تاہم اس کے باوجود قانون کی خلاف ورزی کے متعدد واقعات سامنے آئے۔

پولیس حکام کے مطابق ہوائی فائرنگ کرنے والوں کی نشاندہی اور ٹھوس شواہد اکٹھا کرنے کے لیے ڈرون کیمروں کے استعمال کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ اس سلسلے میں لیاقت آباد، شریف آباد، عزیزآباد، ناظم آباد اور دیگر حساس علاقوں میں ڈرون کیمروں کے ذریعے نگرانی کی گئی، جبکہ فائرنگ میں ملوث افراد کی ویڈیوز ریکارڈ کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں گے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ شہر کے 16 سے زائد تھانوں کو ڈرون کیمرے فراہم کیے جا چکے ہیں تاکہ ایسے عناصر کے خلاف بروقت اور مؤثر کارروائی ممکن بنائی جا سکے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ جیسے جان لیوا عمل کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عمل کیا جائے گا اور کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Tags: پولیس کارروائیزخمی شہریسندھکراچینئے سال کے واقعاتہوائی فائرنگ
Previous Post

محکمۂ موسمیات کی کراچی میں سردی کی شدت بڑھنے کی پیش گوئی، شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

Next Post

صدر زرداری اور وزیراعظم کا نئے سال پر قومی پیغام، ذمہ داریوں کی تجدید اور خوشحالی کی امید کا اظہار

Related Posts

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق
اہم خبر

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری
اہم خبر

ہفتے میں 3 چھٹیاں اور 4 دن کام، نوٹیفکیشن جاری

March 26, 2026
Next Post
صدر زرداری اور وزیراعظم کا نئے سال پر قومی پیغام، ذمہ داریوں کی تجدید اور خوشحالی کی امید کا اظہار

صدر زرداری اور وزیراعظم کا نئے سال پر قومی پیغام، ذمہ داریوں کی تجدید اور خوشحالی کی امید کا اظہار

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

October 22, 2024
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا

November 22, 2024
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پاسپورٹس کی فراہمی میں تاخیر کا معاملہ زیرِ بحث  

November 11, 2024
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے، رانا سکندر حیات

March 30, 2026
سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے ویزوں میں توسیع، 18 اپریل تک مہلت کا اعلان

March 26, 2026

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

March 30, 2026
کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

کلفٹن میں سپر اسٹور میں آگ 9 گھنٹے بعد بھی بے قابو، فائر بریگیڈ کی کوششیں جاری

March 30, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News