• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Friday, May 15, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

سیاحوں کو متوجہ کرنا معیشت کیلئے سود مند ہو گا: صدرِ مملکت آصف علی زرداری

September 25, 2025
in اہم خبر, پاکستان, تازہ ترین
سیاحوں کو متوجہ کرنا معیشت کیلئے سود مند ہو گا: صدرِ مملکت آصف علی زرداری
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سیاحت دنیا بھر میں متنوع ثقافتوں کے لوگوں کے درمیان افہام و تفہیم کو فروغ دیتی ہے، سیاحت قوموں کو جوڑنے کا ایک مؤثر ذریعہ ہے، سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرنا ہماری معیشت کے لیے سود مند ہو گا۔

 عالمی یومِ سیاحت کے موقع پر صدرِ مملکت نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج ہم عالمی یومِ سیاحت 2024ء ’سیاحت اور امن‘ کے موضوع پر منا رہے ہیں، سیاحت دنیا بھر میں امن، ہم آہنگی اور خیر سگالی کو فروغ دینے میں مدد کرتی ہے، پاکستان میں سیاحت کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو شاندار مناظر، پہاڑوں، وسیع صحراؤں اور خوبصورت ساحلی پٹی سے نوازا گیا ہے۔

صدرِ مملکت کا کہنا ہے کہ پاکستان وادیٔ سندھ اور گندھارا کی تہذیبوں کا گہوارہ بھی رہا ہے، وادیٔ سندھ اور گندھارا کی تہذیبیں پاکستان کو روحانی جستجو اور ثقافتی دریافت کا پُرکشش مقام بناتی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی حقیقی سیاحتی استعداد کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے، میں میڈیا پر زور دیتا ہوں کہ وہ اس سلسلے میں مثبت کردار ادا کرے، سیاحت آمدنی کا ایک اہم ذریعہ ہے۔

صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سیاحت بڑھانے کے لیے سڑکوں اور سیاحت کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی ترجیح ہونی چاہیے، سیاحوں کے لیے ضروری سہولتوں میں اضافہ ان کی حوصلہ افزائی کرے گا، سیاح ہمارے قدرتی مناظر اور مذہبی مقامات سے محظوظ ہو سکیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ قابلِ رسائی ماحول بنا کر ہم زیادہ سے زیادہ سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کر سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ آج ملک بھر میں عالمی یومِ سیاحت کے موقع پر مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔

ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب کے زیرِ اہتمام ٹورازم ڈے بھرپور انداز سے منانے کے لیے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

عالمی دن کی مناسبت سے ترتیب دیے گئے پروگراموں کے مطابق ہر ریجن میں بہت سے اقدامات عمل میں لائے جائیں گے اور شہریوں کو سیاحت کے حوالے سے آگہی بھی دی جائے گی۔

رواں سال یورنیفارم پروگرامز کی بجائے ہر ریجن کے پروگرام کو ان کے علاقائی رجحانات اور لوگوں کی پسند کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے۔

Tags: آصف علی زرداریصدرِ مملکتعالمی یومِ سیاحتمعیشت
Previous Post

قطر امریکا میں ویزا فری رسائی حاصل کرنے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا

Next Post

ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ ، قومی ٹیم کی آج پریکٹس ، کل پہلا وارم اپ میچ ہو گا

Related Posts

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ
اہم خبر

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں پر برہمی

May 6, 2026
بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
اہم خبر

بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان

May 6, 2026
Next Post
ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ ، قومی ٹیم کی آج پریکٹس ، کل پہلا وارم اپ میچ ہو گا

ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ ، قومی ٹیم کی آج پریکٹس ، کل پہلا وارم اپ میچ ہو گا

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
پاکستان کی سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کی باضابطہ درخواست

February 4, 2026
صدر زرداری اور وزیراعظم کا نئے سال پر قومی پیغام، ذمہ داریوں کی تجدید اور خوشحالی کی امید کا اظہار

January 1, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News