• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Tuesday, May 12, 2026
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

مریم نواز کے حکم پر جیل میں بشریٰ بی بی کو تنگ کیا جا رہا ہے: بیرسٹر سیف کا الزام

October 1, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
مریم نواز کے حکم پر جیل میں بشریٰ بی بی کو تنگ کیا جا رہا ہے: بیرسٹر سیف کا الزام
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے الزام عائد کیا ہے کہ مریم نواز کے احکامات پر جیل میں بشریٰ بی بی کو تنگ کیا جا رہا ہے۔

ایک بیان میں بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ باپردہ خاتون کی کیمروں کے سامنے تلاشی لے کر تضحیک کی جا رہی ہے۔

اُنہوں نے بتایا کہ بشریٰ بی بی کو رات کو نیند سےجگا کر سیل کی تلاشی کے بہانے ذہنی اذیت دی جا رہی ہے یہاں تک کہ بالوں کی تلاشی بھی لی جا رہی ہے۔

مشیرِ اطلاعات خیبرپختون خوا نے کہا کہ بشریٰ بی بی کے ذریعے بانیٔ پی ٹی آئی کو توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن بشریٰ بی بی ڈٹ کر خان صاحب کے ساتھ کھڑی ہیں اور ان کی طاقت بنی ہوئی ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ مریم نواز کی حکومت میں خواتین پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔

بیرسٹر سیف نے یہ بھی کہا کہ پشاور کی بزرگ خاتون کو بھی گرفتار کر کے پابندِ سلاسل کیا گیا، مریم نواز اتنا ظلم کریں کہ کل پھر برداشت بھی کر سکیں۔

اُنہوں نے کہا کہ ملک میں جو ہو رہا ہے، اس میں آئین کا احترام ضروری ہے، آئین پر عمل کیا جائے اور عوام کو ان کا حق دیا جائے تو ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔

مشیرِ اطلاعات خیبرپختون خوا نے کہا کہ جن ممالک نے اپنے پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کیے وہ کامیاب ہوئے، پاک چین ثقافت کو فروغ دینا ملک کی ترقی میں کردار ادا کرتا ہے۔

Tags: بشریٰ بی بیبیرسٹر سیف کا الزاممریم نواز
Previous Post

بزرگ افراد کے عالمی دن کے موقع پر مریم نواز کا خصوصی پیغام

Next Post

عبدالصمد بڈھانی پی سی ڈی اے کے چیئرمین منتخب

Related Posts

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ
اہم خبر

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں پر برہمی

May 6, 2026
بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
اہم خبر

بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 63 ارب روپے سے زائد ریلیف ملنے کا امکان

May 6, 2026
Next Post
عبدالصمد بڈھانی پی سی ڈی اے کے چیئرمین منتخب

عبدالصمد بڈھانی پی سی ڈی اے کے چیئرمین منتخب

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، رفتار 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

February 20, 2026
نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

January 30, 2026
پاکستان کی سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کی باضابطہ درخواست

February 4, 2026
صدر زرداری اور وزیراعظم کا نئے سال پر قومی پیغام، ذمہ داریوں کی تجدید اور خوشحالی کی امید کا اظہار

January 1, 2026
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان میں 7 سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

May 7, 2026
کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز فعال کرنے کی تیاریاں مکمل

May 7, 2026

کوئک لنکز

  • Uncategorized
  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

پاکستان: شہری اب گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے، حکومت کا بڑا فیصلہ

May 7, 2026
شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

شدید گرمی سے آتے ہی فوراً اے سی میں جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

May 7, 2026
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News