• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
NTN News English
Sunday, October 19, 2025
Urdu NTN News
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • موسم
  • تعلیم
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
Urdu NTN News
No Result
View All Result

کیا الیکٹرک گاڑیاں پاکستان میں حقیقتاً فائدہ مند ثابت ہوں گی؟

October 22, 2024
in تازہ ترین, ٹیکنالوجی
کیا الیکٹرک گاڑیاں پاکستان میں حقیقتاً فائدہ مند ثابت ہوں گی؟
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

آئیے حقیقت پسندی سے کام لیتے ہیں: ٹیسلا اور چینی ای وی برانڈز کی وجہ سے بیٹری سے چلنے والی الیکٹرک گاڑیاں (بی ای وی) یا بغیر بیٹری کے چلنے والی الیکٹرک گاڑیاں (ای وی) ہر جگہ زیر بحث ہیں۔ لوگ ان گاڑیوں کے بارے میں فکر مند ہیں کہ یہ مستقبل میں کیا کردار ادا کریں گی، ماحول کو آلودگی سے بچانے میں کس طرح مددگار ثابت ہوں گی، اور گاڑیوں کی ملکیت کے نظام میں کیا تبدیلیاں لائیں گی۔

تاہم، سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان ان الیکٹرک گاڑیوں کو اپنانے کے لیے تیار ہے، یا ہم ایک ایسا خواب دیکھ رہے ہیں جو اس وقت ہمارے امکانات سے کہیں بڑا ہے؟

سوشل میڈیا پر بی ای وی اور ای وی گاڑیاں بہت دلکش نظر آتی ہیں۔ یہ فوسل فیول استعمال نہیں کرتیں اور صفر دھویں کے اخراج کی بدولت انہیں توانائی کے لحاظ سے بہتر سمجھا جاتا ہے۔ ای وی بنانے والی کمپنیاں یہ دعویٰ کرتی ہیں کہ یہ گاڑیاں مستقبل میں صارفین کے اخراجات میں کمی لائیں گی۔

لیکن یہ سمجھنا بھی ضروری ہے کہ شہروں میں ان گاڑیوں کے لیے کتنے چارجنگ اسٹیشنز موجود ہیں۔ کیا آپ بغیر کسی فکر کے ان گاڑیوں کو کراچی سے اسلام آباد تک چلا سکتے ہیں، یہ سوچے بغیر کہ کہاں چارجنگ ہوگی؟ حقیقت یہ ہے کہ ہم ای وی انقلاب کی بات تو کر رہے ہیں، مگر پاکستان میں اس کا بنیادی ڈھانچہ ابھی موجود نہیں ہے۔

کمپنیاں مناسب چارجنگ سہولیات فراہم کیے بغیر عوام کو ’سبز مستقبل‘ کے خواب بیچ رہی ہیں۔ یہ ایسے ہے جیسے ایک چمکدار کھلونا دیا جائے، جسے صحیح طریقے سے استعمال ہی نہ کیا جا سکے۔

اب کچھ لوگ اس کے حق میں یہ دلیل دیں گے کہ ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیاں (ہائبرڈ الیکٹرک اور پلگ ان ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیاں) پاکستان کے لیے بہتر آپشن ہیں، کیونکہ یہ بجلی اور پیٹرول دونوں استعمال کرتی ہیں، لہٰذا اگر چارجنگ ختم بھی ہو جائے، تو آپ راستے میں نہیں پھنسیں گے۔

تاہم اس میں ناخوشگوار پہلو یہ ہے کہ ہائبرڈ گاڑیاں اب بھی خصوصاً ہائی ویز پر قدرتی ایندھن پر چلتی ہیں، یہ عام پیٹرول کی گاڑیوں جیسی ہی ہیں۔ دوسری جانب بیٹری کے بغیر چلنے والی الیکٹرک گاڑیاں مکمل طور پر بجلی پر چلتی ہیں۔ یہ بات سوچی جا سکتی ہے کہ کیا یہ واقعی ہمیں درآمدی تیل سے چھٹکارا پانے میں مدد کر سکیں گی یا ہمارے لیے محض ایک ایسے جز وقتی حل کے طور پر کام کرے گا جو ہمیشہ اچھا محسوس کرائے گا۔

دوسری جانب حقیقی الیکٹرک وہیکل مکمل طور پر بجلی پر چلتی ہے اور پاکستان میں اب بھی تقریباً 59 فیصد الیکٹرک گاڑیاں قدرتی ایندھن سے چلتی ہیں۔ تو ہم اتنے ہرے بھرے نہیں ہیں جتنا ہم خود کو تصور کرتے ہیں۔ ہم محض اپنے مسائل گاڑیوں کے انجن سے درآمدی کوئلے اور فرنس آئل سے چلنے والے پاور پلانٹس پر منتقل کر رہے ہیں۔

اگر ان گاڑیوں کی لاگت کے بارے میں بات کی جائے تو یہ الیکٹرک گاڑیاں سستی نہیں ہیں اور جبکہ ہم سب ایک سرسبز، زیادہ پائیدار مستقبل کے خواب دیکھ رہے ہیں تو اس بات پر غور کرنا ضروری ہے کہ پاکستان میں کتنے لوگ ان گاڑیوں کو خرید سکتے ہیں۔ یہاں تک کہ حکومتی مراعات کے باوجود یہ کاریں اب بھی مکمل طور پر بلڈ۔اپ کاریں ہیں اور زیادہ تر صارفین کی پہنچ سے دور ہیں، جو ہمیں ایک ایسے حل کی طرف لے جاتی ہیں جو صرف اشرافیہ کو فائدہ پہنچاتی ہے جبکہ باقی آبادی کو گیس سے چلنے والی کاروں میں پھنسا کر چھوڑ دیا گیا ہے۔

اور اس سلسلے میں گاڑی پر آنے والی لاگت کے مقابلے میں اس کی طویل مدتی بچت کے پہلو کو نہ بھولیں۔ جی ہاں، الیکٹرک وہیکل طویل عرصے تک چلانے کے لحاظ سے سستی ہیں لیکن یہ فرض کریں کہ کیا آپ پہلی بار بھی اس گاڑی کو خریدنے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

حقیقت یہ ہے کہ اس بات کی کوئی تُک نہیں بنتی کہ ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی دیپال ایس 07 ای وی خریدی جائے جبکہ آپ اتنی ہی گنجائش کی حامل اس کمپنی کے ذیلی برانڈ اوشان X7 یورو 6 کی پیٹرول سے چلنے والی گاڑی 90 لاکھ روپے کے اندر خرید سکتے ہیں۔

ان سب کے علاوہ پاکستان میں توانائی کا بحران بھی اہم مسئلہ ہے، پاکستان اکنامک سروے 24-2023 کے مطابق جولائی تا مارچ مالی سال 24 کے دوران بجلی کی مجموعی پیداوار 92 ہزار گیگاواٹ رہی جبکہ خراب ٹرانسمیشن لائنوں کی وجہ سے ہم نے صرف 68 ہزار 500 گیگاواٹ بجلی استعمال کی، اس کے نتیجے میں پاکستان کو بجلی کی بندش اور ناقابل بھروسہ گرڈ کے مسائل کا سامنا رہتا ہے اور اب ہم اس طلب میں مزید ہزاروں الیکٹرک گاڑیوں کو شامل کرنے کی بات کر رہے ہیں۔

ہر کوئی الیکٹرک گاڑیوں کو مستقبل کی سواری کے طور پر پیش کرنے میں لگا ہوا ہے، لیکن یہاں کچھ متنازع پہلو بھی ہیں جن پر غور کرنا چاہیے۔ کیا واقعی الیکٹرک گاڑیاں پاکستان کے ٹرانسپورٹ اور توانائی کے مسائل کا بہترین حل ہیں، یا ہم صرف مغرب کی تقلید کر رہے ہیں، بغیر یہ سوچے کہ ہمارے ملک کی حقیقت کیا ہے؟

یہ زیادہ بہتر ہوگا کہ ہم اندھا دھند الیکٹرک گاڑیوں کی طرف بڑھنے کے بجائے، پہلے اپنے موجودہ انفراسٹرکچر کو اپ گریڈ کریں اور پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام میں بہتری کے لیے سرمایہ کاری کریں۔ الیکٹرک گاڑیوں کی طرف قدم بڑھانے سے پہلے خود سے یہ سوالات پوچھنا ضروری ہے۔

Tags: الیکٹرک گاڑیاںپاکستانثابتسوشل میڈیافائدہ مند
Previous Post

ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں

Next Post

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 87 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

Related Posts

کراچی میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان، درجہ حرارت 37 ڈگری تک جا سکتا ہے
اہم خبر

کراچی میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان، درجہ حرارت 37 ڈگری تک جا سکتا ہے

October 16, 2025
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر، فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ
اہم خبر

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر، فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ

October 16, 2025
پنجاب بھر میں مذہبی جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن، 3,400 سے زائد گرفتاریاں
اہم خبر

پنجاب بھر میں مذہبی جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن، 3,400 سے زائد گرفتاریاں

October 16, 2025
حکومت پنجاب اور پولیس نے بلاول ہاؤس لاہور کی سیکیورٹی واپس لینے کی خبروں کو مسترد کر دیا
اہم خبر

حکومت پنجاب اور پولیس نے بلاول ہاؤس لاہور کی سیکیورٹی واپس لینے کی خبروں کو مسترد کر دیا

October 16, 2025
سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں 6900 روپے کا اضافہ، فی تولہ ریٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
اہم خبر

سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں 6900 روپے کا اضافہ، فی تولہ ریٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

October 14, 2025
لاہور ٹیسٹ میں نعمان علی کی شاندار بولنگ، 37 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ کر تاریخ رقم کر دی
اہم خبر

لاہور ٹیسٹ میں نعمان علی کی شاندار بولنگ، 37 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ کر تاریخ رقم کر دی

October 14, 2025
Next Post
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 87 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 87 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

تازہ ترین

کراچی میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان، درجہ حرارت 37 ڈگری تک جا سکتا ہے

کراچی میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان، درجہ حرارت 37 ڈگری تک جا سکتا ہے

October 16, 2025
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر، فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر، فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ

October 16, 2025
پنجاب بھر میں مذہبی جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن، 3,400 سے زائد گرفتاریاں

پنجاب بھر میں مذہبی جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن، 3,400 سے زائد گرفتاریاں

October 16, 2025
حکومت پنجاب اور پولیس نے بلاول ہاؤس لاہور کی سیکیورٹی واپس لینے کی خبروں کو مسترد کر دیا

حکومت پنجاب اور پولیس نے بلاول ہاؤس لاہور کی سیکیورٹی واپس لینے کی خبروں کو مسترد کر دیا

October 16, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا

January 27, 2025
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تاریخی معاہدہ، توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز

پاکستان اور امریکہ کے درمیان تاریخی معاہدہ، توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز

July 31, 2025
مئی 9 مقدمات: عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں کی سماعت 2 نومبر تک ملتوی

مئی 9 مقدمات: عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں کی سماعت 2 نومبر تک ملتوی

October 25, 2024
وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امن پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امن پر تبادلہ خیال

July 2, 2025
بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

بالی ووڈ کے کامیڈین ستیش کوشک انتقال کرگئے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

حکومت اوسطاً ہر روز 37 کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

عمران خان نااہلی کیس: مبینہ بیٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کوئٹہ کی فتح نے پلے آف کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا

کراچی میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان، درجہ حرارت 37 ڈگری تک جا سکتا ہے

کراچی میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان، درجہ حرارت 37 ڈگری تک جا سکتا ہے

October 16, 2025
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر، فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر، فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ

October 16, 2025
پنجاب بھر میں مذہبی جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن، 3,400 سے زائد گرفتاریاں

پنجاب بھر میں مذہبی جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن، 3,400 سے زائد گرفتاریاں

October 16, 2025
حکومت پنجاب اور پولیس نے بلاول ہاؤس لاہور کی سیکیورٹی واپس لینے کی خبروں کو مسترد کر دیا

حکومت پنجاب اور پولیس نے بلاول ہاؤس لاہور کی سیکیورٹی واپس لینے کی خبروں کو مسترد کر دیا

October 16, 2025

کوئک لنکز

  • اہم خبر
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • موسم

تازہ ترین

کراچی میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان، درجہ حرارت 37 ڈگری تک جا سکتا ہے

کراچی میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان، درجہ حرارت 37 ڈگری تک جا سکتا ہے

October 16, 2025
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر، فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر، فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ

October 16, 2025
Urdu NTN News

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc. Check our landing page for details.

Follow Us

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News

No Result
View All Result
NTN News English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • موسم
  • تعلیم

© 2024 NTN News - All rights of publications are reserved by NTN News